مجسف عمران ✍

مجسف عمران ✍ Lives in Gujrat, Punjab, Pakistan

P😢et, writer ✍ civil Draftsman

https://www.facebook.com/groups/625785314260777/

  • Latest
  • Popular
  • Video

اب تو دل بھی تماشا نہیں کرتا کیسے پھر سے اسے عذاب دوں مجسف عمران ✍

 اب تو دل بھی تماشا نہیں کرتا 
کیسے پھر سے اسے عذاب دوں

مجسف عمران  ✍

اب تو دل بھی تماشا نہیں کرتا شاعر : مجسف عمران

9 Love

جو چل رہی ہے زندگی چلنے دو اسے کیوں باَزھم میں غم کو نصاب دوں میرے درد چیخنے لگتے ہیں نفیس اس شہر ِدل کو میں کیا ثواب دوں مجسفؔؔ عمران ✍

 جو چل رہی ہے زندگی  چلنے دو اسے
کیوں باَزھم میں غم کو نصاب دوں 

میرے درد چیخنے لگتے ہیں نفیس
اس شہر ِدل کو میں   کیا ثواب دوں 

 مجسفؔؔ عمران ✍

اپنی غزل کے دو شعر شاعر: مجسف عمران

12 Love

پتا ہے تیری یاد میں پِگلتا ہوں کتنا گِرا پڑا ہوں پتا ہے سَنبھلتا ہوں کتنا اب کیوں میرے ہجر میں جل رہے ہو اک وقت تیری دِہلیز پہ تڑپا ہوں کتنا مجسف عمران ✍

 پتا ہے تیری یاد میں پِگلتا ہوں کتنا 
گِرا پڑا ہوں پتا ہے سَنبھلتا ہوں کتنا 
اب کیوں میرے ہجر میں جل رہے ہو
اک وقت تیری دِہلیز پہ تڑپا ہوں کتنا 

مجسف عمران ✍

آپنی نظم کا اک شعر

11 Love

میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک فلک کے چاند ستارے بنو میرا کیا

 میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک
فلک کے چاند ستارے بنو میرا کیا

میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک فلک کے چاند ستارے بنو میرا کیا

11 Love

میں کس عجیب غم میں جِی رہا ہوں میں اب بھی تُم ہَم میں جِی رہا ہوں میری رُوح کو پِی گیا گُھونٹ گُھونٹ فَنا تیری ذات کے غم میں جِی رہا ہوں تیری پلکوں پہ غم تھےٹھہرے یوں شاعر #مجسف عمران

#مجسف  میں کس عجیب غم میں جِی رہا ہوں 
میں اب بھی تُم ہَم میں جِی رہا ہوں 
میری رُوح کو پِی گیا گُھونٹ گُھونٹ 
فَنا تیری ذات کے غم میں جِی رہا ہوں 
تیری پلکوں پہ غم  تھےٹھہرے  یوں 

شاعر #مجسف عمران

اپنی نظم : تیری پلکوں پہ غم تھے ٹھہرے یوں شاعر #مجسف عمران

9 Love

چلو اب بھول جاٶ مجھ کو یہ ہی اچھا میں ہارا بازیِ عشق چلو یہ ہی اچھا میں کہیں نہیں ہوں تیرے پاس سَچ میں جھوٹ ہے مگر نفیس یہ جھوٹ ہی اچھا میں نے اک خواب دیکھا ہے شاعر #مجسف عمران

#مجسف  چلو اب بھول جاٶ مجھ کو یہ ہی اچھا 
میں ہارا بازیِ عشق چلو یہ ہی اچھا 
میں کہیں نہیں ہوں تیرے پاس سَچ میں 
جھوٹ ہے مگر نفیس یہ جھوٹ ہی اچھا 
میں نے اک خواب دیکھا ہے
شاعر #مجسف عمران

اپنی نظم کی چند لائن میں نے اک خواب دیکھا ہے شاعر #مجسف عمران

10 Love

Trending Topic