کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا

"کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں دل بے خبر مری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا ©Waqas Kazmi"

 کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا 

وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا 

وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں 

دل بے خبر مری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا

©Waqas Kazmi

کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں دل بے خبر مری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا ©Waqas Kazmi

#just love poetry
#Rose

People who shared love close

More like this

Trending Topic