Waqas Kazmi

Waqas Kazmi

I am a political science student from Pakistan.

  • Latest
  • Popular
  • Video
#ذرا #Music

#ذرا یاد کر میرے ہم نفس

76 View

کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں دل بے خبر مری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا ©Waqas Kazmi

#Rose #just  کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا 

وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا 

وہ ترے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت پہ برس گئیں 

دل بے خبر مری بات سن اسے بھول جا اسے بھول جا

©Waqas Kazmi

#just love poetry #Rose

5 Love

تیرے دوستوں کے بھی نخرے اٹھائیں گے ہم ❤️❤️❤️

47 View

Trending Topic