سن لو بھارت کے سیاستدانوں، سنو !
عوام کی نظروں میں ہو آپ "سارے چور"
"لوٹ مچی ھے چاروں اور، سارے چور،
ایک جنگل اور لا کھوں مور، سارے چور ۔
ایک تھیلی میں افسر بھی، چپراسی بھی،
کیا طاقتور، کیا کمزور، سارے چور ۔
اجلے کرتے پہن رکھے ھیں سانپوں نے،
یہ ذہریلے آدم خور ، سارے چور ۔
جھوٹ نگر میں روز نکالو مون جلوس،
کون سنے گا سچ کا شور، سارے چور ۔
ھم کس کس کا نام گناءیں راحت خان،
دلی کے آوارہ ڈھور ، سارے چور !!!
#sholay