سن لو بھارت کے سیاستدانوں، سنو ! عوام کی نظروں میں

"سن لو بھارت کے سیاستدانوں، سنو ! عوام کی نظروں میں ہو آپ "سارے چور" "لوٹ مچی ھے چاروں اور، سارے چور، ایک جنگل اور لا کھوں مور، سارے چور ۔ ایک تھیلی میں افسر بھی، چپراسی بھی، کیا طاقتور، کیا کمزور، سارے چور ۔ اجلے کرتے پہن رکھے ھیں سانپوں نے، یہ ذہریلے آدم خور ، سارے چور ۔ جھوٹ نگر میں روز نکالو مون جلوس، کون سنے گا سچ کا شور، سارے چور ۔ ھم کس کس کا نام گناءیں راحت خان، دلی کے آوارہ ڈھور ، سارے چور !!!"

 سن لو بھارت کے سیاستدانوں، سنو !
عوام کی نظروں میں ہو  آپ "سارے چور"
"لوٹ مچی ھے چاروں اور، سارے چور،
ایک جنگل اور لا کھوں مور، سارے چور ۔
ایک تھیلی میں افسر بھی، چپراسی بھی،
کیا طاقتور،  کیا کمزور،  سارے  چور ۔
اجلے کرتے پہن رکھے ھیں سانپوں نے،
یہ ذہریلے   آدم خور ،  سارے چور ۔
جھوٹ نگر میں روز نکالو مون جلوس،
کون سنے گا سچ کا شور، سارے چور ۔
ھم کس کس کا نام گناءیں راحت خان،
دلی کے آوارہ  ڈھور ،  سارے چور !!!

سن لو بھارت کے سیاستدانوں، سنو ! عوام کی نظروں میں ہو آپ "سارے چور" "لوٹ مچی ھے چاروں اور، سارے چور، ایک جنگل اور لا کھوں مور، سارے چور ۔ ایک تھیلی میں افسر بھی، چپراسی بھی، کیا طاقتور، کیا کمزور، سارے چور ۔ اجلے کرتے پہن رکھے ھیں سانپوں نے، یہ ذہریلے آدم خور ، سارے چور ۔ جھوٹ نگر میں روز نکالو مون جلوس، کون سنے گا سچ کا شور، سارے چور ۔ ھم کس کس کا نام گناءیں راحت خان، دلی کے آوارہ ڈھور ، سارے چور !!!

#sholay

People who shared love close

More like this

Trending Topic