وہ پھر بھی اس طرح کچھ رابطے میں رہ گیا تھا!!! نکل | اردو Shayari

"وہ پھر بھی اس طرح کچھ رابطے میں رہ گیا تھا!!! نکل کے دل سے میرے حافظے میں رہ گیا تھا کسے پڑی ہے یہ سوچے ___خسارہ کتنا ہوا یہی بہت ہے کہ __تو فائدے میں رہ گیا تھا بتا کے جا مجھے پھر آئے گا ____یہاں کہ نہیں کہ پچھلی بار بھی میں ___وسوسے میں رہ گیا تھا ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ"

 وہ پھر بھی اس طرح کچھ رابطے میں رہ گیا تھا!!!
نکل کے دل سے میرے حافظے میں رہ گیا تھا

کسے پڑی ہے یہ سوچے ___خسارہ کتنا ہوا
یہی بہت ہے کہ __تو  فائدے میں رہ گیا تھا

بتا کے جا مجھے پھر آئے گا ____یہاں کہ نہیں
کہ پچھلی بار بھی میں ___وسوسے میں رہ گیا تھا

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

وہ پھر بھی اس طرح کچھ رابطے میں رہ گیا تھا!!! نکل کے دل سے میرے حافظے میں رہ گیا تھا کسے پڑی ہے یہ سوچے ___خسارہ کتنا ہوا یہی بہت ہے کہ __تو فائدے میں رہ گیا تھا بتا کے جا مجھے پھر آئے گا ____یہاں کہ نہیں کہ پچھلی بار بھی میں ___وسوسے میں رہ گیا تھا ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

وہ پھر بھی اس طرح کچھ رابطے میں رہ گیا تھا!!!
نکل کے دل سے میرے حافظے میں رہ گیا تھا

کسے پڑی ہے یہ سوچے ___خسارہ کتنا ہوا
یہی بہت ہے کہ __تو فائدے میں رہ گیا تھا

بتا کے جا مجھے پھر آئے گا ____یہاں کہ نہیں
کہ پچھلی بار بھی میں ___وسوسے میں رہ گیا تھا

People who shared love close

More like this

Trending Topic