ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ Lives in Rawalpindi, Punjab, Pakistan

❣SaIM KaShAn❣ 👉#OffIciaL AccOunT 👉ArTisT👤,PoET✒ 👉+923225114408

https://www.facebook.com/PoetSaimKashan/

  • Latest
  • Popular
  • Video

وہ پھر بھی اس طرح کچھ رابطے میں رہ گیا تھا!!! نکل کے دل سے میرے حافظے میں رہ گیا تھا کسے پڑی ہے یہ سوچے ___خسارہ کتنا ہوا یہی بہت ہے کہ __تو فائدے میں رہ گیا تھا بتا کے جا مجھے پھر آئے گا ____یہاں کہ نہیں کہ پچھلی بار بھی میں ___وسوسے میں رہ گیا تھا ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

 وہ پھر بھی اس طرح کچھ رابطے میں رہ گیا تھا!!!
نکل کے دل سے میرے حافظے میں رہ گیا تھا

کسے پڑی ہے یہ سوچے ___خسارہ کتنا ہوا
یہی بہت ہے کہ __تو  فائدے میں رہ گیا تھا

بتا کے جا مجھے پھر آئے گا ____یہاں کہ نہیں
کہ پچھلی بار بھی میں ___وسوسے میں رہ گیا تھا

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

وہ پھر بھی اس طرح کچھ رابطے میں رہ گیا تھا!!! نکل کے دل سے میرے حافظے میں رہ گیا تھا کسے پڑی ہے یہ سوچے ___خسارہ کتنا ہوا یہی بہت ہے کہ __تو فائدے میں رہ گیا تھا بتا کے جا مجھے پھر آئے گا ____یہاں کہ نہیں کہ پچھلی بار بھی میں ___وسوسے میں رہ گیا تھا

15 Love

شیرازہ حیات پریشان ہو گیا یہ مرحلہ بھی خیر سے آسان ہو گیا میرے جہان دل کو تو ہونا ہی تھا خراب اُن کی بھی اک نگاہ کا نقصان ہو گیا اب عشق پر نہ جا کہ حسن تمام ہے اب کفر کو نہ دیکھ کہ ایمان ہو گیا ماہر یہ بیقرار ومحبت نصیب دل آباد کب ہوا تھا کہ ویران ہو گیا ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

 شیرازہ حیات پریشان ہو گیا
یہ مرحلہ بھی خیر سے آسان ہو گیا

 میرے جہان دل کو تو ہونا ہی تھا خراب
 اُن کی بھی اک نگاہ کا نقصان ہو گیا

 اب عشق پر نہ جا کہ حسن تمام ہے
 اب کفر کو نہ دیکھ کہ ایمان ہو گیا

 ماہر یہ بیقرار ومحبت نصیب دل
 آباد کب ہوا تھا کہ ویران ہو گیا

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

shayari love shayari sad love shayari shayari on life shayari status شیرازہ حیات پریشان ہو گیا یہ مرحلہ بھی خیر سے آسان ہو گیا میرے جہان دل کو تو ہونا ہی تھا خراب اُن کی بھی اک نگاہ کا نقصان ہو گیا اب عشق پر نہ جا کہ حسن تمام ہے

15 Love

مٹتی ہوئی تہذیب سے نفرت نہ کیا کر چوپال پہ بوڑھوں کی کہانی بھی سنا کر معلوم ہوا ہے یہ پرندوں کی زبانی تھم جائے گا طوفان درختوں کو گرا کر پیتل کے کٹورے بھی نہیں اپنے گھروں میں خیرات میں چاندی کا تقاضا نہ کیا کر وہ قحط ضیا ہے کہ مرے شہر کے کچھ لوگ جگنو کو لیے پھرتے ہیں مٹھی میں دبا کر ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

 مٹتی ہوئی تہذیب سے نفرت نہ کیا کر
چوپال پہ بوڑھوں کی کہانی بھی سنا کر

معلوم ہوا ہے یہ پرندوں کی زبانی
تھم جائے گا طوفان درختوں کو گرا کر

پیتل کے کٹورے بھی نہیں اپنے گھروں میں
خیرات میں چاندی کا تقاضا نہ کیا کر

وہ قحط ضیا ہے کہ مرے شہر کے کچھ لوگ
جگنو کو لیے پھرتے ہیں مٹھی میں دبا کر

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

shayari on love love shayari shayari attitude shayari sad attitude shayari مٹتی ہوئی تہذیب سے نفرت نہ کیا کر چوپال پہ بوڑھوں کی کہانی بھی سنا کر معلوم ہوا ہے یہ پرندوں کی زبانی تھم جائے گا طوفان درختوں کو گرا کر پیتل کے کٹورے بھی نہیں اپنے گھروں میں

12 Love

اپنے حالات کے دھاگوں سے بُنی ہے میں نے آج اک تازہ غزل____ اور کہی ہے میں نے میں تو جیسا بھی ہوں ___سب لوگ مجھے جانتے ہیں تیرے بارے میں بھی اک بات سنی ہے میں نے چھوٹے لوگوں کو ______بڑا کہنا پڑا ہے اکثر ایک تکلیف ______کئی بار سہی ہے میں نے اپنے عیبوں کو عیاں کر کے____ خجل ہوں، لیکن یہ جسارت بھی اگر کی ہے____ تو کی ہے میں نے ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

 اپنے حالات کے دھاگوں سے بُنی ہے میں نے
آج اک تازہ غزل____ اور کہی ہے میں نے

میں تو جیسا بھی ہوں ___سب لوگ مجھے جانتے ہیں
تیرے بارے میں بھی اک بات سنی ہے میں نے

چھوٹے لوگوں کو ______بڑا کہنا پڑا ہے اکثر
ایک تکلیف ______کئی بار سہی ہے میں نے

اپنے عیبوں کو عیاں کر کے____ خجل ہوں، لیکن
یہ جسارت بھی اگر کی ہے____ تو کی ہے میں نے

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

attitude shayari shayari love sad shayari shayari on love shayari status اپنے حالات کے دھاگوں سے بُنی ہے میں نے آج اک تازہ غزل____ اور کہی ہے میں نے میں تو جیسا بھی ہوں ___سب لوگ مجھے جانتے ہیں تیرے بارے میں بھی اک بات سنی ہے میں نے چھوٹے لوگوں کو ______بڑا کہنا پڑا ہے اکثر

17 Love

لگتا ہے کہ_____ سیارہ دنیا سے بھی پہلے ہم تم سے ____کسی اور جگہ پر بھی ملے تھے اب خوش جو ہوا ہے__ تو ہمیں بھول رہا ہے ہم لوگ مصیبت میں تیرے ساتھ کھڑے تھے ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

 لگتا ہے کہ_____ سیارہ دنیا سے بھی پہلے
ہم تم سے ____کسی اور جگہ پر بھی ملے تھے
اب خوش جو ہوا ہے__ تو ہمیں بھول رہا ہے
ہم لوگ مصیبت میں تیرے ساتھ کھڑے تھے

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

لگتا ہے کہ_____ سیارہ دنیا سے بھی پہلے ہم تم سے ____کسی اور جگہ پر بھی ملے تھے اب خوش جو ہوا ہے__ تو ہمیں بھول رہا ہے ہم لوگ مصیبت میں تیرے ساتھ کھڑے تھے

14 Love

دل کبھی صورت حال سے__ باہر نہ گیا میں محبت میں بھی اوقات سے باہر نہ گیا اک تو ہے کہ جہاں بھر سے __تعلق تیرا اک میں ہوں کہ تیری ذات سے باہر نہ گیا سوچ کوئی نہ تیری سوچ سے ہٹ کر سوچی تذکرہ کوئی بھی تیری بات سے باہر نہ گیا مرحلہ تجھ سے جدائی کا بھی آ پہنچا__ مگر میں ابھی __پہلی ملاقات سے باہر نہ گیا آؤ سورج کو بتاتے ہیں_ تمازت کیا ہے چاند کیا جانے، وہ خود رات سے باہر نہ گیا ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

 دل کبھی صورت حال سے__ باہر نہ گیا
میں محبت میں بھی اوقات سے باہر نہ گیا

اک تو ہے کہ جہاں بھر سے __تعلق تیرا
اک میں ہوں کہ تیری ذات سے باہر نہ گیا

سوچ کوئی نہ تیری سوچ سے ہٹ کر سوچی
تذکرہ کوئی بھی تیری بات سے باہر نہ گیا

مرحلہ تجھ سے جدائی کا بھی آ پہنچا__ مگر
میں ابھی __پہلی ملاقات سے باہر نہ گیا

آؤ سورج کو بتاتے ہیں_ تمازت کیا ہے
چاند کیا جانے، وہ خود رات سے باہر نہ گیا

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

دل کبھی صورت حال سے__ باہر نہ گیا میں محبت میں بھی اوقات سے باہر نہ گیا اک تو ہے کہ جہاں بھر سے __تعلق تیرا اک میں ہوں کہ تیری ذات سے باہر نہ گیا سوچ کوئی نہ تیری سوچ سے ہٹ کر سوچی تذکرہ کوئی بھی تیری بات سے باہر نہ گیا

16 Love

Trending Topic