اپنے حالات کے دھاگوں سے بُنی ہے میں نے آج اک تازہ | اردو Shayari

"اپنے حالات کے دھاگوں سے بُنی ہے میں نے آج اک تازہ غزل____ اور کہی ہے میں نے میں تو جیسا بھی ہوں ___سب لوگ مجھے جانتے ہیں تیرے بارے میں بھی اک بات سنی ہے میں نے چھوٹے لوگوں کو ______بڑا کہنا پڑا ہے اکثر ایک تکلیف ______کئی بار سہی ہے میں نے اپنے عیبوں کو عیاں کر کے____ خجل ہوں، لیکن یہ جسارت بھی اگر کی ہے____ تو کی ہے میں نے ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ"

 اپنے حالات کے دھاگوں سے بُنی ہے میں نے
آج اک تازہ غزل____ اور کہی ہے میں نے

میں تو جیسا بھی ہوں ___سب لوگ مجھے جانتے ہیں
تیرے بارے میں بھی اک بات سنی ہے میں نے

چھوٹے لوگوں کو ______بڑا کہنا پڑا ہے اکثر
ایک تکلیف ______کئی بار سہی ہے میں نے

اپنے عیبوں کو عیاں کر کے____ خجل ہوں، لیکن
یہ جسارت بھی اگر کی ہے____ تو کی ہے میں نے

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

اپنے حالات کے دھاگوں سے بُنی ہے میں نے آج اک تازہ غزل____ اور کہی ہے میں نے میں تو جیسا بھی ہوں ___سب لوگ مجھے جانتے ہیں تیرے بارے میں بھی اک بات سنی ہے میں نے چھوٹے لوگوں کو ______بڑا کہنا پڑا ہے اکثر ایک تکلیف ______کئی بار سہی ہے میں نے اپنے عیبوں کو عیاں کر کے____ خجل ہوں، لیکن یہ جسارت بھی اگر کی ہے____ تو کی ہے میں نے ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

attitude shayari shayari love sad shayari shayari on love shayari status
اپنے حالات کے دھاگوں سے بُنی ہے میں نے
آج اک تازہ غزل____ اور کہی ہے میں نے

میں تو جیسا بھی ہوں ___سب لوگ مجھے جانتے ہیں
تیرے بارے میں بھی اک بات سنی ہے میں نے

چھوٹے لوگوں کو ______بڑا کہنا پڑا ہے اکثر

People who shared love close

More like this

Trending Topic