مٹتی ہوئی تہذیب سے نفرت نہ کیا کر
چوپال پہ بوڑھوں
  • Latest
  • Popular
  • Video

مٹتی ہوئی تہذیب سے نفرت نہ کیا کر چوپال پہ بوڑھوں کی کہانی بھی سنا کر معلوم ہوا ہے یہ پرندوں کی زبانی تھم جائے گا طوفان درختوں کو گرا کر پیتل کے کٹورے بھی نہیں اپنے گھروں میں خیرات میں چاندی کا تقاضا نہ کیا کر وہ قحط ضیا ہے کہ مرے شہر کے کچھ لوگ جگنو کو لیے پھرتے ہیں مٹھی میں دبا کر ©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

 مٹتی ہوئی تہذیب سے نفرت نہ کیا کر
چوپال پہ بوڑھوں کی کہانی بھی سنا کر

معلوم ہوا ہے یہ پرندوں کی زبانی
تھم جائے گا طوفان درختوں کو گرا کر

پیتل کے کٹورے بھی نہیں اپنے گھروں میں
خیرات میں چاندی کا تقاضا نہ کیا کر

وہ قحط ضیا ہے کہ مرے شہر کے کچھ لوگ
جگنو کو لیے پھرتے ہیں مٹھی میں دبا کر

©ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

shayari on love love shayari shayari attitude shayari sad attitude shayari مٹتی ہوئی تہذیب سے نفرت نہ کیا کر چوپال پہ بوڑھوں کی کہانی بھی سنا کر معلوم ہوا ہے یہ پرندوں کی زبانی تھم جائے گا طوفان درختوں کو گرا کر پیتل کے کٹورے بھی نہیں اپنے گھروں میں

12 Love

Trending Topic