ہجر سے کنارہ کر لیا عشق ہم نے دوبارہ کر لیا ویسے ب | English Shayari

"ہجر سے کنارہ کر لیا عشق ہم نے دوبارہ کر لیا ویسے بھی کسی کا ہونا تھا سو اس بار بھی خود کو تمہارا کر لیا یوں بھی ماہ محبت کا چل رہا تھا "قبول ہے" کہہ کر عاشقانہ کر لیا ©ShAh Fahad✍"

 ہجر سے کنارہ کر لیا
عشق ہم نے دوبارہ کر لیا
ویسے بھی کسی کا ہونا تھا
سو اس بار بھی خود کو تمہارا کر لیا
یوں بھی ماہ محبت کا چل رہا تھا
"قبول ہے" کہہ کر عاشقانہ کر لیا

©ShAh Fahad✍

ہجر سے کنارہ کر لیا عشق ہم نے دوبارہ کر لیا ویسے بھی کسی کا ہونا تھا سو اس بار بھی خود کو تمہارا کر لیا یوں بھی ماہ محبت کا چل رہا تھا "قبول ہے" کہہ کر عاشقانہ کر لیا ©ShAh Fahad✍

...

People who shared love close

More like this

Trending Topic