ShAh Fahad✍

ShAh Fahad✍ Lives in Bela, Balochistan, Pakistan

میرا نام اختلاف ہے اور میں خرد کا بھائ ہوں

  • Latest
  • Popular
  • Video

ہجر سے کنارہ کر لیا عشق ہم نے دوبارہ کر لیا ویسے بھی کسی کا ہونا تھا سو اس بار بھی خود کو تمہارا کر لیا یوں بھی ماہ محبت کا چل رہا تھا "قبول ہے" کہہ کر عاشقانہ کر لیا ©ShAh Fahad✍

 ہجر سے کنارہ کر لیا
عشق ہم نے دوبارہ کر لیا
ویسے بھی کسی کا ہونا تھا
سو اس بار بھی خود کو تمہارا کر لیا
یوں بھی ماہ محبت کا چل رہا تھا
"قبول ہے" کہہ کر عاشقانہ کر لیا

©ShAh Fahad✍

...

11 Love

اختلاف کی کھڑکی کو کُھلا رہنے دیں یہیں سے علم کی ہوا آتی ہے. ©ShAh Fahad✍

#writing #Quotes  اختلاف کی کھڑکی کو کُھلا رہنے دیں یہیں سے
 علم کی ہوا آتی ہے.

©ShAh Fahad✍

#writing

7 Love

یہ بھی سچ ہے میں کسی گہری اذیت میں ہوں اور قہقوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے … ©ShAh Fahad✍

 یہ بھی سچ ہے میں کسی گہری اذیت میں ہوں اور 
قہقوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے …

©ShAh Fahad✍

یہ بھی سچ ہے میں کسی گہری اذیت میں ہوں اور قہقوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی میرا ہے … ©ShAh Fahad✍

8 Love

اب تو مسکرانا بھی عیاشی ہے. ©ShAh Fahad✍

 اب تو مسکرانا بھی عیاشی ہے.

©ShAh Fahad✍

اب تو مسکرانا بھی عیاشی ہے. ©ShAh Fahad✍

6 Love

Law k student ho? Dost fazool insan to kehty hun gy

 Law k student ho?






Dost fazool insan to kehty hun gy

Law k student ho? Dost fazool insan to kehty hun gy

7 Love

#_وہ_شخص_مر_گیا_کل_شب
Trending Topic