White ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے عہد و | اردو Poetry Video

"White ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے​ فیض احمد فیض ©ali hassan "

White ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے​ فیض احمد فیض ©ali hassan

#love_shayari urdu poetry

People who shared love close

More like this

Trending Topic