ali hassan

ali hassan

Hi friends I am not a poet myself but I love poets and poetry. So I share with friends what I like

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

White سجا کے دیکھ لیے آسماں پہ بھی لیکن ستارے تیری جبین پر ہی اچھے لگتے ہیں قیصر منور ©ali hassan

#good_night  White سجا کے دیکھ لیے آسماں پہ بھی لیکن
ستارے تیری جبین پر ہی اچھے لگتے ہیں

قیصر منور

©ali hassan

#good_night poetry lovers

15 Love

White صرف سورج کا نکلنا ہے اگر صبح تو پھر ایک شب اور مری شب سے ملا دی جائے پیرزادہ قاسم ©ali hassan

#GoodMorning  White صرف سورج کا نکلنا ہے اگر صبح تو پھر
ایک شب اور مری شب سے ملا دی جائے

پیرزادہ قاسم

©ali hassan

#GoodMorning

16 Love

یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا عابد سیال ©ali hassan

#teatime  یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک
دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا

عابد سیال

©ali hassan

#teatime urdu poetry

12 Love

White میں آخر کون سا موسم تمہارے نام کر دیتا یہاں ہر ایک موسم کو گزر جانے کی جلدی تھی راحت اندوری ©ali hassan

#sad_quotes  White میں آخر کون سا موسم تمہارے نام کر دیتا
یہاں ہر ایک موسم کو گزر جانے کی جلدی تھی

راحت اندوری

©ali hassan

#sad_quotes shayari sad

14 Love

White تھکی تھکی سی فضائیں بجھے بجھے تارے بڑی اداس گھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ سیف الدین سیف ©ali hassan

#sad_qoute  White تھکی تھکی سی فضائیں بجھے بجھے تارے
بڑی اداس گھڑی ہے ذرا ٹھہر جاؤ

سیف الدین سیف

©ali hassan

#sad_qoute

15 Love

#love_shayari  White ضبط کا عہد بھی ہے شوق کا پیمان بھی ہے
عہد و پیماں سے گزر جانے کو جی چاہتا ہے

درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے​

فیض احمد فیض

©ali hassan

#love_shayari urdu poetry

144 View

Trending Topic