وہ مسیحا نہ بنا ہم نے کبھی خواہش نہیں کی اپنی شرطو

"وہ مسیحا نہ بنا ہم نے کبھی خواہش نہیں کی اپنی شرطوں پہ جیۓ اس سے گزارش نہیں کی جانے کیوں بجھنے لگے اول شب سارے چراغ آندھیوں نے بھی اگرچہ کوئی سازش نہیں کی اب کے ہم نے بھی دیا ترک تعلق کا جواب ہونٹ خاموش رہے آنکھ نے بارش نہیں کی اس نے ظاہر نہ کیا اپنا پشیماں ہونا ہم بھی انجان رہے ہم نے بھی پرسش نہیں کی ہم تو سنتے تھے کہ مل جاتے ہیں بچھڑے ہوئے لوگ تو جو بچھڑا ہے تو کیا وقت نے گردش نہیں کی ©Anum Butt"

 وہ مسیحا نہ بنا ہم نے کبھی خواہش نہیں کی
اپنی شرطوں پہ جیۓ اس سے  گزارش نہیں کی

جانے کیوں بجھنے لگے اول شب سارے چراغ
آندھیوں نے بھی اگرچہ کوئی سازش نہیں کی

اب کے ہم نے بھی دیا ترک تعلق کا جواب
ہونٹ خاموش رہے آنکھ نے بارش نہیں کی

اس نے ظاہر نہ کیا اپنا پشیماں ہونا
ہم بھی انجان رہے ہم نے بھی پرسش نہیں کی

ہم تو سنتے تھے کہ مل جاتے ہیں بچھڑے ہوئے لوگ
تو جو بچھڑا ہے تو کیا وقت نے گردش نہیں کی

©Anum Butt

وہ مسیحا نہ بنا ہم نے کبھی خواہش نہیں کی اپنی شرطوں پہ جیۓ اس سے گزارش نہیں کی جانے کیوں بجھنے لگے اول شب سارے چراغ آندھیوں نے بھی اگرچہ کوئی سازش نہیں کی اب کے ہم نے بھی دیا ترک تعلق کا جواب ہونٹ خاموش رہے آنکھ نے بارش نہیں کی اس نے ظاہر نہ کیا اپنا پشیماں ہونا ہم بھی انجان رہے ہم نے بھی پرسش نہیں کی ہم تو سنتے تھے کہ مل جاتے ہیں بچھڑے ہوئے لوگ تو جو بچھڑا ہے تو کیا وقت نے گردش نہیں کی ©Anum Butt

#standAlone @Faraz Khan official manoj Anshu writer Zulqarnain Zilli Advocate Suraj Pal Singh

People who shared love close

More like this

Trending Topic