English
😊
کہتے ہیں دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں اس لیے جو خواہش ہو وہ مانگتے رہو جس کی خواہش ہو اسے مانگتے رہو میرا خیال ہے محبت کبھی نہیں مانگنی چاہیے ہمیشہ صبر اور سکون مانگنا چاہیے_ محبت کی ضد میں سکون بھی جاتا رہتا ہے۔ اور اگر کوئی کہے کہ مانگنا ہی ہے تو محبت کیوں نہیں؟ تو وہ اس لیے کہ صبر اور سکون چاہے دیر سے بھی آئیں تو آس بھی انہی کی ہوتی ہے جو مانگا جائے اس کی آس رکھنی پڑتی ہے وہاں سے دھیان نہیں ہٹتا تب محبت کی آس میں، محبوب کی آس میں زندگی اجیرن ہو جاتی ہے_ انسان نہ صحیح سے جی پاتا ہے نہ مر پاتا ہے اس سے بہتر وہ ایک ہی بار یقین کر لے کہ محبت اس کا نصیب نہیں تھی تا کہ روز روز تو نہ مرے آس امید یوں تو زندگی کا نام ہے مگر محبت میں آس روز مرنے کا نام ہے_ ©Anum Butt
Anum Butt
12 Love
وہ مسیحا نہ بنا ہم نے کبھی خواہش نہیں کی اپنی شرطوں پہ جیۓ اس سے گزارش نہیں کی جانے کیوں بجھنے لگے اول شب سارے چراغ آندھیوں نے بھی اگرچہ کوئی سازش نہیں کی اب کے ہم نے بھی دیا ترک تعلق کا جواب ہونٹ خاموش رہے آنکھ نے بارش نہیں کی اس نے ظاہر نہ کیا اپنا پشیماں ہونا ہم بھی انجان رہے ہم نے بھی پرسش نہیں کی ہم تو سنتے تھے کہ مل جاتے ہیں بچھڑے ہوئے لوگ تو جو بچھڑا ہے تو کیا وقت نے گردش نہیں کی ©Anum Butt
बीच में कोई आ जाए तो ग्रहण लग जाता है beech mein koee aa jae to grahan lag hi jaata hai. ©Anum Butt
16 Love
ہےجرم اگر وطن کی مٹی سے محبت یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا ©Anum Butt
13 Love
ضروری نہیں کہ ہر تعلق پیار،محبت اور عشق کا ہی ہو۔ کچھ تعلق ادب ، احترام ، عزت اور احساس کے بھی ہوتے ہیں۔ ©Anum Butt
#5LinePoetry come! And collect, the pieces.... Those are, scattered again. ©Anum Butt
15 Love
You are not a Member of Nojoto with email
or already have account Login Here
Will restore all stories present before deactivation. It may take sometime to restore your stories.
Continue with Social Accounts
Download App
Stories | Poetry | Experiences | Opinion
कहानियाँ | कविताएँ | अनुभव | राय
Continue with
Download the Nojoto Appto write & record your stories!
Continue with Social Accounts
Facebook Googleor already have account Login Here