طبیعت یاد کے انبار سے بھاری ہماری کھڑی ہے کٹگھرے م | English Shayari

"طبیعت یاد کے انبار سے بھاری ہماری کھڑی ہے کٹگھرے میں پھر وفا داری ہماری نہیں جسکو سلیقہ نظرِ جاں سے گفتگو کا اِک ایسے شخص کو دے دی گئی پیاری ہماری اُسی کو سوچتے پھر آج کا دن ڈھل چکا ہے اُسی کو سوچتے گزرے گی شب ساری ہماری کہ مستقبل میں نکلے گے خزانے اس جگہ سے ملی ہے خاک میں برسوں کی دلداری ہماری کہ برسوں بعد بھی اُس لب پہ ایسی خامشی تھی نہ اپناپن ، نہ دلجوئی ، نہ غم خواری ہماری ہے نظریں اپنی ماضی سے ہی کچھ جذبے سمیٹے مکمل وصلِ جاناں کی ہے تیاری ہماری طلحہ مسماؔر ©talha Mismaar"

 طبیعت یاد کے انبار سے بھاری ہماری
کھڑی ہے کٹگھرے میں پھر وفا داری ہماری 

نہیں جسکو سلیقہ نظرِ جاں سے گفتگو کا 
اِک ایسے شخص کو دے دی گئی پیاری ہماری 

اُسی کو سوچتے پھر آج کا دن ڈھل چکا ہے
اُسی کو سوچتے گزرے گی شب ساری ہماری

کہ مستقبل میں نکلے گے خزانے اس جگہ سے 
ملی ہے خاک میں برسوں کی دلداری ہماری

کہ برسوں بعد بھی اُس لب پہ ایسی خامشی تھی
نہ اپناپن ، نہ دلجوئی ، نہ غم خواری ہماری

ہے نظریں اپنی ماضی سے ہی کچھ جذبے سمیٹے 
مکمل وصلِ جاناں کی ہے تیاری ہماری

طلحہ مسماؔر

©talha Mismaar

طبیعت یاد کے انبار سے بھاری ہماری کھڑی ہے کٹگھرے میں پھر وفا داری ہماری نہیں جسکو سلیقہ نظرِ جاں سے گفتگو کا اِک ایسے شخص کو دے دی گئی پیاری ہماری اُسی کو سوچتے پھر آج کا دن ڈھل چکا ہے اُسی کو سوچتے گزرے گی شب ساری ہماری کہ مستقبل میں نکلے گے خزانے اس جگہ سے ملی ہے خاک میں برسوں کی دلداری ہماری کہ برسوں بعد بھی اُس لب پہ ایسی خامشی تھی نہ اپناپن ، نہ دلجوئی ، نہ غم خواری ہماری ہے نظریں اپنی ماضی سے ہی کچھ جذبے سمیٹے مکمل وصلِ جاناں کی ہے تیاری ہماری طلحہ مسماؔر ©talha Mismaar

People who shared love close

More like this

Trending Topic