وہی انداز ہیں دلبر کے ستانے والے راہ تکتےہیں اسکی | اردو پیار محبت

"وہی انداز ہیں دلبر کے ستانے والے راہ تکتےہیں اسکی اب بھی زمانے والے رسوائیوں نے مجھے دوام بخشا ہے مر مٹ گئے ہیں مجھے آزمانے والے خواب آنکھوں میں ارمان دل میں جلے اب آگئے ہیں دیکھو آگ بجھانے والے منزلیں مقدر نہ ہوئیں سیاہ بختوں کی قافلے سے بچھڑ گئےراہ دکھانے والے جن کےشرمانے سے کھلتے تھے گلاب غم کی مورت بن گئے مسکرانے والے سودا و میر غالب،فیض و فراز جالب داستاں ہوگئے شفقت داستاں سنانے والے ش م ©Raja Shafqat Mahmood"

 وہی انداز ہیں دلبر کے ستانے والے
راہ تکتےہیں اسکی اب بھی زمانے والے
 رسوائیوں نے مجھے دوام بخشا ہے
مر مٹ گئے ہیں مجھے آزمانے والے
خواب آنکھوں میں ارمان دل میں جلے
اب آگئے ہیں دیکھو آگ بجھانے والے
منزلیں مقدر نہ ہوئیں  سیاہ بختوں کی
قافلے سے بچھڑ گئےراہ دکھانے والے
جن کےشرمانے سے کھلتے تھے گلاب
غم کی مورت بن گئے مسکرانے والے
سودا و میر غالب،فیض و فراز جالب
داستاں ہوگئے شفقت داستاں سنانے والے
ش م

©Raja Shafqat Mahmood

وہی انداز ہیں دلبر کے ستانے والے راہ تکتےہیں اسکی اب بھی زمانے والے رسوائیوں نے مجھے دوام بخشا ہے مر مٹ گئے ہیں مجھے آزمانے والے خواب آنکھوں میں ارمان دل میں جلے اب آگئے ہیں دیکھو آگ بجھانے والے منزلیں مقدر نہ ہوئیں سیاہ بختوں کی قافلے سے بچھڑ گئےراہ دکھانے والے جن کےشرمانے سے کھلتے تھے گلاب غم کی مورت بن گئے مسکرانے والے سودا و میر غالب،فیض و فراز جالب داستاں ہوگئے شفقت داستاں سنانے والے ش م ©Raja Shafqat Mahmood

#MusicLove

People who shared love close

More like this

Trending Topic