کیا اس عید پر نوٹ کیا ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔ | اردو Shayari Vide

"کیا اس عید پر نوٹ کیا ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔ کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔ کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے ۔ کوئی محبت نہیں کررہا۔ کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔ کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا عجیب وقت آگیا ہے🌸 معظم علی ©Moazzam ali "

کیا اس عید پر نوٹ کیا ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔ کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔ کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے ۔ کوئی محبت نہیں کررہا۔ کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔ کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا عجیب وقت آگیا ہے🌸 معظم علی ©Moazzam ali

My Dairy
Moazzam Ali

People who shared love close

More like this

Trending Topic