Moazzam ali

Moazzam ali Lives in Jhelum, Punjab, Pakistan

Long story to tell

  • Latest
  • Popular
  • Video
#chiitraal

#chiitraal

27 View

hi from Pakistan

hi from Pakistan

Thursday, 23 November | 08:45 pm

0 Bookings

Expired
 کیا اس عید پر نوٹ کیا
ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔ کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے
۔ کوئی محبت نہیں کررہا۔ کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔ 
کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا عجیب وقت آگیا ہے🌸
معظم علی

©Moazzam ali

My Dairy Moazzam Ali

127 View

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں😁 میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں🤐🤐🤐🤐🤐 ©Moazzam ali

#PakistaniWriter #YaAliasMadad #moazzamali  تیرے بدلنے کا دکھ نہیں😁
میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں🤐🤐🤐🤐🤐

©Moazzam ali

لوگ لوگوں کا خون پیتے ہیں میں تو پھر بھی شراب پیتا ہوں معظم علی ©Moazzam ali

#chalange #Glow  لوگ لوگوں کا خون پیتے ہیں 
میں تو پھر بھی شراب پیتا ہوں
معظم علی

©Moazzam ali

ہر سگریٹ پہ لکھا نام تیرا پھر ہر سگریٹ کو ہی جلا ڈالا معظم علی ©Moazzam ali

 ہر سگریٹ پہ لکھا نام تیرا 
پھر ہر سگریٹ کو ہی جلا ڈالا
معظم علی

©Moazzam ali

ہر سگریٹ پہ لکھا نام تیرا پھر ہر سگریٹ کو ہی جلا ڈالا معظم علی ©Moazzam ali

10 Love

Trending Topic