کہتے ہیں کہ آنکھ مارتا ہے وہ ٹھرکی ہےٹھرکپن خوب جا | English Shayari

"کہتے ہیں کہ آنکھ مارتا ہے وہ ٹھرکی ہےٹھرکپن خوب جانتا ہے وہ ہر شخص بڑی توجہ سے دیکھتا ہے اسے سب کی آنکھوں سے تار ملاتا ہے وہ ہے محبت قلم سے اور کتاب سے عشق سب کا کہنا ہے لڑکیوں کے لیے لکھتا ہے وہ کچھ خفا ہیں شکل و صورت دیکھ کر اسکی کچھ کا کہنا ہے خوبصورت نہیں دکھتا ہے وہ راہ گزیر ہر اک شخص کہتا ہے اس سے کسی دوشِیزَہ کی عزت نہیں کرتا ہے وہ ہر شخص رب کی بناوٹ کی تعریف کیے جاتا ہے رب کے قانون پر پورا نہیں اترتا ہے وہ وہ محبت کیا ملاقات بھی نہیں کرسکتا مُلاقات کُنِندَہ کو ملاقات کے قابل نہیں لگتا ہے وہ خود سے محبت کون سا خلا پر کرے گی آخر نفرت ہی ملتی ہے اسے نفرت ہی سہتا ہے وہ کچھ دیکھ کر دجال نما کہتے ہیں اسے کچھ کا کہنا ہے ہر بات پر ہنستا ہے وہ کہتے ہیں کہ آنکھ مارتا ہے وہ وہاب جسکانی ©Vahab Jiskani"

 کہتے ہیں کہ آنکھ مارتا ہے وہ
ٹھرکی ہےٹھرکپن خوب جانتا ہے وہ
ہر شخص بڑی توجہ سے دیکھتا ہے اسے
سب کی آنکھوں سے تار ملاتا ہے وہ 
ہے محبت قلم سے اور کتاب سے عشق
سب کا کہنا ہے لڑکیوں کے لیے لکھتا ہے وہ
کچھ خفا ہیں شکل و صورت دیکھ کر اسکی
کچھ کا کہنا ہے خوبصورت نہیں دکھتا ہے وہ
راہ گزیر ہر اک شخص کہتا ہے اس سے
کسی دوشِیزَہ کی عزت نہیں کرتا ہے وہ
ہر شخص رب کی بناوٹ کی تعریف کیے جاتا ہے
رب کے قانون پر پورا نہیں اترتا ہے وہ
وہ محبت کیا ملاقات بھی نہیں کرسکتا
مُلاقات کُنِندَہ کو ملاقات کے قابل نہیں لگتا ہے وہ
خود سے محبت کون سا خلا پر کرے گی آخر
نفرت ہی ملتی ہے اسے نفرت ہی سہتا ہے وہ 
کچھ دیکھ کر دجال نما کہتے ہیں اسے
کچھ کا کہنا ہے ہر بات پر ہنستا ہے وہ
کہتے ہیں کہ آنکھ مارتا ہے وہ

وہاب جسکانی

©Vahab Jiskani

کہتے ہیں کہ آنکھ مارتا ہے وہ ٹھرکی ہےٹھرکپن خوب جانتا ہے وہ ہر شخص بڑی توجہ سے دیکھتا ہے اسے سب کی آنکھوں سے تار ملاتا ہے وہ ہے محبت قلم سے اور کتاب سے عشق سب کا کہنا ہے لڑکیوں کے لیے لکھتا ہے وہ کچھ خفا ہیں شکل و صورت دیکھ کر اسکی کچھ کا کہنا ہے خوبصورت نہیں دکھتا ہے وہ راہ گزیر ہر اک شخص کہتا ہے اس سے کسی دوشِیزَہ کی عزت نہیں کرتا ہے وہ ہر شخص رب کی بناوٹ کی تعریف کیے جاتا ہے رب کے قانون پر پورا نہیں اترتا ہے وہ وہ محبت کیا ملاقات بھی نہیں کرسکتا مُلاقات کُنِندَہ کو ملاقات کے قابل نہیں لگتا ہے وہ خود سے محبت کون سا خلا پر کرے گی آخر نفرت ہی ملتی ہے اسے نفرت ہی سہتا ہے وہ کچھ دیکھ کر دجال نما کہتے ہیں اسے کچھ کا کہنا ہے ہر بات پر ہنستا ہے وہ کہتے ہیں کہ آنکھ مارتا ہے وہ وہاب جسکانی ©Vahab Jiskani

#ankhe

People who shared love close

More like this

Trending Topic