تواگر میسر ہو تو کہو تجھے
تو اگر ملاقات کرے تو بتلاؤ تجھ
کتنے عزیز ہو تم اے میرے رقیب لیکن !
جتنا قریب آنے کی کوشش کر رہا ہو
اتنے فاصلے ہی بڑھتے جا رہے ہیں
افسوس اس بات کا نہیں کے خواہش پوری نہیں ہو رہی
دکھ اس بات کا ہے کہ تم بھی جی نہیں پا رہے ہو۔
©Ubaid پٹھان
#Dark Aarav tyagi UMA IR ISHQ परस्त عشق✓✓Peace Zев сначđнгу Princesslappi