Ubaid SamrayWala

Ubaid SamrayWala Lives in Hyderabad, Sindh, Pakistan

social media activist

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

میرے شہر میں اُداس فضائوں کے ڈیرے ہیں مجھ سے مت پوچھو کی کیا حال تیرے ہیں ©Ubaid پٹھان

#World_Poetry_Day #شایری #alone  میرے شہر میں اُداس فضائوں کے ڈیرے ہیں
مجھ سے مت پوچھو کی کیا حال تیرے ہیں

©Ubaid پٹھان

اب مجھ میں باقی نہیں وہ وسط کہ وہ مجھ کو دیکھ کی مرجھائے اب میں نہیں چاہتا کہ وہ کہ میرے پاس آئے اور گلے لگ جائے اب نہیں چاہئے اس محبت کا جال جو بُنا ہی نہیں وہ جال ہی کیسا اب کہ میں نہیں سمجھا رہا ہوں محبت کی تلخیاں اس کو اب وقت بتا رہا ہے کہ مجھ پہ کیا گزری تھی . (عبیدالرحمن عبید) ©Ubaid پٹھان

#زندگی  اب مجھ میں باقی نہیں وہ وسط
 کہ وہ مجھ کو دیکھ کی مرجھائے 
 اب میں نہیں چاہتا کہ وہ
 کہ میرے پاس آئے اور گلے لگ جائے 
 اب نہیں چاہئے اس محبت کا جال 
 جو بُنا ہی نہیں وہ جال ہی کیسا
 اب کہ میں نہیں سمجھا رہا ہوں محبت کی تلخیاں 
 اس کو اب وقت بتا رہا ہے کہ مجھ پہ کیا گزری تھی .
(عبیدالرحمن عبید)

©Ubaid پٹھان

تلخیاں، محبت،

11 Love

تواگر میسر ہو تو کہو تجھے تو اگر ملاقات کرے تو بتلاؤ تجھ کتنے عزیز ہو تم اے میرے رقیب لیکن ! جتنا قریب آنے کی کوشش کر رہا ہو اتنے فاصلے ہی بڑھتے جا رہے ہیں افسوس اس بات کا نہیں کے خواہش پوری نہیں ہو رہی دکھ اس بات کا ہے کہ تم بھی جی نہیں پا رہے ہو۔ ©Ubaid پٹھان

#Dark  تواگر میسر ہو تو کہو تجھے
 تو اگر ملاقات کرے تو بتلاؤ تجھ
 کتنے عزیز ہو تم اے میرے رقیب  لیکن !
 جتنا قریب آنے کی کوشش کر رہا ہو 
 اتنے فاصلے ہی بڑھتے جا رہے ہیں
 افسوس اس بات کا نہیں کے  خواہش پوری نہیں ہو رہی 
 دکھ اس بات کا ہے کہ تم بھی جی نہیں پا رہے ہو۔

©Ubaid پٹھان

#Dark Aarav tyagi UMA IR ISHQ परस्त عشق✓✓Peace Zев сначđнгу Princesslappi

7 Love

ہم چھوڑ آئے تھے سب کچھ وہ کھیت، باغ اور سب عیش و آرام ۔ ہمارے آباء نے نقشہ کھینچا ہے اس ملک کا اپنے لہو سے. #24Dec #CultureDay ©Ubaid پٹھان

#CultureDay #24Dec #Dark  ہم چھوڑ آئے تھے سب کچھ وہ کھیت،  باغ اور سب عیش و آرام ۔ 
ہمارے آباء نے نقشہ کھینچا ہے اس ملک کا اپنے لہو سے.
#24Dec #CultureDay

©Ubaid پٹھان

#Dark

10 Love

ہر رات تجھے سوچے بنا نیند نہیں آتی ناجانے یہ دل کس بیماری میں مبتلا ہوا ہے کہ دماغ کی سنی نہیں جاتی ©Ubaid پٹھان

#Neend #Bimar #Dil  ہر رات تجھے سوچے بنا نیند نہیں آتی
ناجانے یہ دل کس بیماری میں مبتلا ہوا ہے کہ دماغ کی سنی نہیں جاتی

©Ubaid پٹھان

#Neend #Dil #Bimar Princesslappi Zahoor Minhas Sarda Singh ظهیر اغا Khan Ahmad

9 Love

آؤ باتوں کو باتوں کے زاویے میں رکھ کر تے ہیں آج تمام دل کی بات ایک دوسرے کی بات کے سامنے رکھتے ہیں (عبیدالرحمٰن )

#بات #دل  آؤ باتوں کو باتوں کے زاویے میں رکھ کر  تے ہیں 
آج تمام دل کی بات ایک دوسرے کی بات کے سامنے رکھتے ہیں 

(عبیدالرحمٰن )

#بات #دل

10 Love

Trending Topic