تواگر میسر ہو تو کہو تجھے تو اگر ملاقات کرے تو بت | اردو Shayari

"تواگر میسر ہو تو کہو تجھے تو اگر ملاقات کرے تو بتلاؤ تجھ کتنے عزیز ہو تم اے میرے رقیب لیکن ! جتنا قریب آنے کی کوشش کر رہا ہو اتنے فاصلے ہی بڑھتے جا رہے ہیں افسوس اس بات کا نہیں کے خواہش پوری نہیں ہو رہی دکھ اس بات کا ہے کہ تم بھی جی نہیں پا رہے ہو۔ ©Ubaid پٹھان"

 تواگر میسر ہو تو کہو تجھے
 تو اگر ملاقات کرے تو بتلاؤ تجھ
 کتنے عزیز ہو تم اے میرے رقیب  لیکن !
 جتنا قریب آنے کی کوشش کر رہا ہو 
 اتنے فاصلے ہی بڑھتے جا رہے ہیں
 افسوس اس بات کا نہیں کے  خواہش پوری نہیں ہو رہی 
 دکھ اس بات کا ہے کہ تم بھی جی نہیں پا رہے ہو۔

©Ubaid پٹھان

تواگر میسر ہو تو کہو تجھے تو اگر ملاقات کرے تو بتلاؤ تجھ کتنے عزیز ہو تم اے میرے رقیب لیکن ! جتنا قریب آنے کی کوشش کر رہا ہو اتنے فاصلے ہی بڑھتے جا رہے ہیں افسوس اس بات کا نہیں کے خواہش پوری نہیں ہو رہی دکھ اس بات کا ہے کہ تم بھی جی نہیں پا رہے ہو۔ ©Ubaid پٹھان

#Dark Aarav tyagi UMA IR ISHQ परस्त عشق✓✓Peace Zев сначđнгу Princesslappi

People who shared love close

More like this

Trending Topic