اب مجھ میں باقی نہیں وہ وسط کہ وہ مجھ کو دیکھ کی | اردو زندگی کی کہانی

"اب مجھ میں باقی نہیں وہ وسط کہ وہ مجھ کو دیکھ کی مرجھائے اب میں نہیں چاہتا کہ وہ کہ میرے پاس آئے اور گلے لگ جائے اب نہیں چاہئے اس محبت کا جال جو بُنا ہی نہیں وہ جال ہی کیسا اب کہ میں نہیں سمجھا رہا ہوں محبت کی تلخیاں اس کو اب وقت بتا رہا ہے کہ مجھ پہ کیا گزری تھی . (عبیدالرحمن عبید) ©Ubaid پٹھان"

 اب مجھ میں باقی نہیں وہ وسط
 کہ وہ مجھ کو دیکھ کی مرجھائے 
 اب میں نہیں چاہتا کہ وہ
 کہ میرے پاس آئے اور گلے لگ جائے 
 اب نہیں چاہئے اس محبت کا جال 
 جو بُنا ہی نہیں وہ جال ہی کیسا
 اب کہ میں نہیں سمجھا رہا ہوں محبت کی تلخیاں 
 اس کو اب وقت بتا رہا ہے کہ مجھ پہ کیا گزری تھی .
(عبیدالرحمن عبید)

©Ubaid پٹھان

اب مجھ میں باقی نہیں وہ وسط کہ وہ مجھ کو دیکھ کی مرجھائے اب میں نہیں چاہتا کہ وہ کہ میرے پاس آئے اور گلے لگ جائے اب نہیں چاہئے اس محبت کا جال جو بُنا ہی نہیں وہ جال ہی کیسا اب کہ میں نہیں سمجھا رہا ہوں محبت کی تلخیاں اس کو اب وقت بتا رہا ہے کہ مجھ پہ کیا گزری تھی . (عبیدالرحمن عبید) ©Ubaid پٹھان

تلخیاں، محبت،

People who shared love close

More like this

Trending Topic