لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔ لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا

"لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔ لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے؟ لڑکا مجھے بتاؤ ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے؟ لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔ لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔ لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو۔ کیا ہی بات ہے اگر ایسا ممکن ہو؟"

 لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔
لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا   رشتہ مانگو گے؟
لڑکا مجھے بتاؤ
ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے؟
لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا
مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں
یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔
لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔
لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی 
مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو۔
کیا ہی بات ہے اگر ایسا ممکن ہو؟

لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔ لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے؟ لڑکا مجھے بتاؤ ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے؟ لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔ لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔ لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو۔ کیا ہی بات ہے اگر ایسا ممکن ہو؟

#reading

People who shared love close

More like this

Trending Topic