Muhammad Shakeel Hassani

Muhammad Shakeel Hassani

سچائی اور حقیقت جاننا ہر ایک انسان کی ذمہ داری اور اس کا فطری حق ہے۔ Knowing the truth and the truth is every human being's responsibility and its natural right.

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

وہ جس کی رضا بھی خدا کی رضا ہے وہ مولا رضا ہے وہ مولا رضا ہے۔ ©Muhammad Shakeel Hassani

#Flower  وہ جس کی رضا بھی خدا کی رضا ہے 
وہ مولا رضا ہے وہ مولا رضا ہے۔

©Muhammad Shakeel Hassani

#Flower

10 Love

فتنہ وفساد کے زمانہ میں اس طرح رہو جس طرح دو سال کا اونٹنی کابچہ ہوتا ہے کہ نہ اس کی پشت سواری کے قابل ہوتی ہے اور نہ اس کے دوہنے کے لائق تھن ہوتے ہیں ۔ مولا علی ع حکمت نمبر 1 نہج البلاغۃ اس ارشاد کا مقصد فتنہ و فساد سے الگ رہ جانا نہیں ہے کہ یہ اسلام کے مجاہدانہ مزاج کے خلاف ہے۔اس کا مقصد صرف یہ ہے کہ انسان اس قدر ہوشیار رہے کہ لوگ اسے استعمال نہ کرنے پائیں اور اس کے ذریعہ فتنہ کی ہوا کو تیز تر نہ کرنے پائیں ۔

#Lohri  فتنہ وفساد کے زمانہ میں اس طرح  رہو جس طرح دو سال کا اونٹنی کابچہ ہوتا ہے کہ نہ اس کی پشت سواری کے قابل ہوتی ہے اور نہ اس کے دوہنے کے لائق تھن ہوتے ہیں ۔ مولا علی ع حکمت نمبر 1 نہج البلاغۃ 

اس ارشاد کا مقصد فتنہ و فساد سے الگ رہ جانا نہیں ہے کہ یہ اسلام کے مجاہدانہ مزاج کے خلاف ہے۔اس کا مقصد صرف یہ ہے کہ انسان اس قدر ہوشیار رہے کہ لوگ اسے استعمال نہ کرنے پائیں اور اس کے ذریعہ فتنہ کی ہوا کو تیز تر نہ کرنے پائیں ۔

#Lohri

8 Love

خوش قسمت ہے وہ انسان جس نے اپنے اندر تواضع کی ادا پیدا کی ، اپنے کسب کو پاکیزہ بنا لیا،اپنے باطن کونیک کرلیا، اپنے اخلاق کوحسین بنا لیا،اپنے مال کے زیادہ حصہ کو راہ خدا میں خرچ کر دیا ، اپنی زبان درازی پر قابو پا لیا،اپنے شر کو لوگوں سے دور رکھا ،سنت کو اپنی زندگی میں جگہ دی اور بدعت سے کوئی نسبت نہیں رکھی۔ مولا علی ع حکمت نمبر 123 نہج البلاغۃ

#farmersprotest  خوش قسمت  ہے وہ انسان جس نے اپنے اندر تواضع کی ادا پیدا کی ، اپنے کسب کو  پاکیزہ بنا لیا،اپنے باطن کونیک کرلیا، اپنے اخلاق کوحسین بنا لیا،اپنے  مال کے زیادہ حصہ کو راہ خدا میں خرچ کر دیا ، اپنی زبان  درازی پر قابو 
 پا لیا،اپنے شر کو لوگوں سے دور  رکھا ،سنت کو اپنی زندگی میں جگہ دی اور  بدعت سے کوئی نسبت نہیں رکھی۔
مولا علی ع  حکمت نمبر 123 نہج البلاغۃ

اے گنہگاروں کو بخشنے والے

 اے گنہگاروں کو
بخشنے والے

اے گنہگاروں کو بخشنے والے

9 Love

72 View

لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔ لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے؟ لڑکا مجھے بتاؤ ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے؟ لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔ لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔ لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو۔ کیا ہی بات ہے اگر ایسا ممکن ہو؟

#reading  لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔
لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا   رشتہ مانگو گے؟
لڑکا مجھے بتاؤ
ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے؟
لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا
مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں
یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔
لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔
لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی 
مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو۔
کیا ہی بات ہے اگر ایسا ممکن ہو؟

#reading

9 Love

Trending Topic