خوش قسمت ہے وہ انسان جس نے اپنے اندر تواضع کی ادا

"خوش قسمت ہے وہ انسان جس نے اپنے اندر تواضع کی ادا پیدا کی ، اپنے کسب کو پاکیزہ بنا لیا،اپنے باطن کونیک کرلیا، اپنے اخلاق کوحسین بنا لیا،اپنے مال کے زیادہ حصہ کو راہ خدا میں خرچ کر دیا ، اپنی زبان درازی پر قابو پا لیا،اپنے شر کو لوگوں سے دور رکھا ،سنت کو اپنی زندگی میں جگہ دی اور بدعت سے کوئی نسبت نہیں رکھی۔ مولا علی ع حکمت نمبر 123 نہج البلاغۃ"

 خوش قسمت  ہے وہ انسان جس نے اپنے اندر تواضع کی ادا پیدا کی ، اپنے کسب کو  پاکیزہ بنا لیا،اپنے باطن کونیک کرلیا، اپنے اخلاق کوحسین بنا لیا،اپنے  مال کے زیادہ حصہ کو راہ خدا میں خرچ کر دیا ، اپنی زبان  درازی پر قابو 
 پا لیا،اپنے شر کو لوگوں سے دور  رکھا ،سنت کو اپنی زندگی میں جگہ دی اور  بدعت سے کوئی نسبت نہیں رکھی۔
مولا علی ع  حکمت نمبر 123 نہج البلاغۃ

خوش قسمت ہے وہ انسان جس نے اپنے اندر تواضع کی ادا پیدا کی ، اپنے کسب کو پاکیزہ بنا لیا،اپنے باطن کونیک کرلیا، اپنے اخلاق کوحسین بنا لیا،اپنے مال کے زیادہ حصہ کو راہ خدا میں خرچ کر دیا ، اپنی زبان درازی پر قابو پا لیا،اپنے شر کو لوگوں سے دور رکھا ،سنت کو اپنی زندگی میں جگہ دی اور بدعت سے کوئی نسبت نہیں رکھی۔ مولا علی ع حکمت نمبر 123 نہج البلاغۃ

#farmersprotest

People who shared love close

More like this

Trending Topic