عوام کےجذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام ڈیرہ اسماعیل خا | اردو رائے اور خیال

"عوام کےجذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام موجودہ بد ترین سیلابی صورتحال کے دوران بلاتفریق تمام مسالک مکاتب فکر اور ہر طبقے کے لوگوں نےحسب توفیق سیلاب متاثرین کی جس طرح اللہ کی رضا کے لیے بے لوث امداد کر رہے ہیں۔ وہ قابل ستائش ہے۔ ڈیرہ کی عوام کے جذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام ©Romeo Máśěěď"

 عوام کےجذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام
 ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام  موجودہ بد ترین سیلابی صورتحال کے دوران بلاتفریق تمام مسالک مکاتب فکر اور ہر طبقے کے لوگوں نےحسب توفیق سیلاب متاثرین کی جس طرح اللہ کی رضا کے لیے بے لوث امداد کر رہے ہیں۔ وہ قابل ستائش ہے۔ ڈیرہ کی عوام کے جذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام

©Romeo Máśěěď

عوام کےجذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام موجودہ بد ترین سیلابی صورتحال کے دوران بلاتفریق تمام مسالک مکاتب فکر اور ہر طبقے کے لوگوں نےحسب توفیق سیلاب متاثرین کی جس طرح اللہ کی رضا کے لیے بے لوث امداد کر رہے ہیں۔ وہ قابل ستائش ہے۔ ڈیرہ کی عوام کے جذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام ©Romeo Máśěěď

#friends

People who shared love close

More like this

Trending Topic