Romeo Máśěěď

Romeo Máśěěď

اب اداس پھرتے ھو سردیوں کی شاموںمیں اس طرح تو ھوتا ھے اس طرح کے کاموںمیں Romeo

  • Latest
  • Popular
  • Video

عوام کےجذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام موجودہ بد ترین سیلابی صورتحال کے دوران بلاتفریق تمام مسالک مکاتب فکر اور ہر طبقے کے لوگوں نےحسب توفیق سیلاب متاثرین کی جس طرح اللہ کی رضا کے لیے بے لوث امداد کر رہے ہیں۔ وہ قابل ستائش ہے۔ ڈیرہ کی عوام کے جذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام ©Romeo Máśěěď

#خیالات #friends  عوام کےجذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام
 ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام  موجودہ بد ترین سیلابی صورتحال کے دوران بلاتفریق تمام مسالک مکاتب فکر اور ہر طبقے کے لوگوں نےحسب توفیق سیلاب متاثرین کی جس طرح اللہ کی رضا کے لیے بے لوث امداد کر رہے ہیں۔ وہ قابل ستائش ہے۔ ڈیرہ کی عوام کے جذبہ خیر سگالی کو سرخ سلام

©Romeo Máśěěď

#friends

0 Love

‏وہ مہینہ آ رہا ہے جس کا صرف ایک ہی دن "عید" ہوتا ہے لیکن وہ مہینہ جا رہا ہے جس کی ہر شام "عید" ہوتی ہے الوداع رمضان😭 ©Romeo Máśěěď

#زندگی #ramadan  ‏وہ مہینہ آ رہا ہے جس کا صرف ایک ہی دن "عید" ہوتا ہے 
لیکن 
وہ مہینہ جا رہا ہے جس کی ہر شام "عید" ہوتی ہے
الوداع رمضان😭

©Romeo Máśěěď

#ramadan

7 Love

‏کیا مجال کوئی ہوش میں لُوٹ لے مجھے وہ تو لوگ مجھے تیری باتوں میں لگا لی‎

 ‏کیا مجال کوئی ہوش میں لُوٹ لے مجھے

وہ تو لوگ مجھے تیری باتوں میں لگا لی‎

‏کیا مجال کوئی ہوش میں لُوٹ لے مجھے وہ تو لوگ مجھے تیری باتوں میں لگا لی‎

11 Love

جوانی میں جنازے______نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے ان کے بھی آنسو_______آجاتے ہیں جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا.

 جوانی میں جنازے______نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے

ان کے بھی آنسو_______آجاتے ہیں جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا.

جوانی میں جنازے______نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے ان کے بھی آنسو_______آجاتے ہیں جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا.

0 Love

شال کون پہناٸے گا دسمبر میں تمہیں بارش میں کبھی بھیگو گے تو یاد اونگا وصی شاہ ۔۔۔۔

 شال کون پہناٸے گا دسمبر میں تمہیں
بارش میں کبھی بھیگو گے تو یاد اونگا 
وصی شاہ ۔۔۔۔

شال کون پہناٸے گا دسمبر میں تمہیں بارش میں کبھی بھیگو گے تو یاد اونگا وصی شاہ ۔۔۔۔

1 Love

میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀 مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔

 میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔

میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀 مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔

1 Love

Trending Topic