نو ذی الحجہ کو یوم عرفہ کہتے ہیں احادیث مبارکہ می | اردو Quotes

"نو ذی الحجہ کو یوم عرفہ کہتے ہیں احادیث مبارکہ میں یومِ عرفہ کے روزہ کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ، چناں چہ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : ''صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ إِنِّي أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ، وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ '' :مجھے اللہ تعالی کی ذات سے امید ہے کہ وہ یوم عرفہ کے روزے رکھنے کی صورت میں گزشتہ سال اور اگلے سال کے گناہ بخش دے گا۔ (مسلم:1162،ابوداؤد:2425،ترمذی:749،ابن ماجه: 1730، احمد:22530) اس سال نو ذی الحجہ یعنی یومِ عرفہ انگریزی تاریخ کے اعتبار سے 16 جون بروز اتوار کو ہے اس لئے اتنی بڑی فضیلت جو سال میں ایک بار آتی ہے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے ، محمد یاسر قاسمی گونڈوی . ©insta id : mohd_yasir147"

 نو ذی الحجہ کو یوم عرفہ کہتے ہیں 
احادیث مبارکہ میں یومِ عرفہ کے روزہ کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ، 
چناں چہ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا :  
''صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ إِنِّي أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ، وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ ''
 :مجھے اللہ تعالی کی ذات سے امید ہے کہ وہ یوم عرفہ کے روزے رکھنے 
کی صورت میں گزشتہ سال اور اگلے سال کے گناہ بخش دے گا۔
(مسلم:1162،ابوداؤد:2425،ترمذی:749،ابن ماجه: 1730، احمد:22530)

اس سال نو ذی الحجہ یعنی یومِ عرفہ انگریزی  تاریخ کے اعتبار سے 16 جون بروز  اتوار کو ہے 
اس لئے اتنی بڑی فضیلت جو سال میں ایک بار آتی ہے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے ، 

 محمد یاسر قاسمی گونڈوی





.

©insta id : mohd_yasir147

نو ذی الحجہ کو یوم عرفہ کہتے ہیں احادیث مبارکہ میں یومِ عرفہ کے روزہ کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ، چناں چہ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : ''صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ إِنِّي أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ، وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ '' :مجھے اللہ تعالی کی ذات سے امید ہے کہ وہ یوم عرفہ کے روزے رکھنے کی صورت میں گزشتہ سال اور اگلے سال کے گناہ بخش دے گا۔ (مسلم:1162،ابوداؤد:2425،ترمذی:749،ابن ماجه: 1730، احمد:22530) اس سال نو ذی الحجہ یعنی یومِ عرفہ انگریزی تاریخ کے اعتبار سے 16 جون بروز اتوار کو ہے اس لئے اتنی بڑی فضیلت جو سال میں ایک بار آتی ہے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے ، محمد یاسر قاسمی گونڈوی . ©insta id : mohd_yasir147

#اسلام

People who shared love close

More like this

Trending Topic