insta id : mohd_yasir147

insta id : mohd_yasir147

student

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

✍️از قلم ۔۔۔۔محمد یاسر قاسمی گونڈوی . ©insta id : mohd_yasir147

#Quotes  ✍️از قلم ۔۔۔۔محمد یاسر قاسمی گونڈوی




.

©insta id : mohd_yasir147

عصر حاضر

14 Love

✍️ از قلم ۔۔۔۔محمد یاسر قاسمی گونڈوی . ©insta id : mohd_yasir147

#Quotes #shayri  ✍️ از قلم ۔۔۔۔محمد یاسر قاسمی گونڈوی


.

©insta id : mohd_yasir147

#shayri

10 Love

نو ذی الحجہ کو یوم عرفہ کہتے ہیں احادیث مبارکہ میں یومِ عرفہ کے روزہ کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ، چناں چہ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا : ''صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ إِنِّي أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ، وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ '' :مجھے اللہ تعالی کی ذات سے امید ہے کہ وہ یوم عرفہ کے روزے رکھنے کی صورت میں گزشتہ سال اور اگلے سال کے گناہ بخش دے گا۔ (مسلم:1162،ابوداؤد:2425،ترمذی:749،ابن ماجه: 1730، احمد:22530) اس سال نو ذی الحجہ یعنی یومِ عرفہ انگریزی تاریخ کے اعتبار سے 16 جون بروز اتوار کو ہے اس لئے اتنی بڑی فضیلت جو سال میں ایک بار آتی ہے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے ، محمد یاسر قاسمی گونڈوی . ©insta id : mohd_yasir147

#اسلام #Quotes  نو ذی الحجہ کو یوم عرفہ کہتے ہیں 
احادیث مبارکہ میں یومِ عرفہ کے روزہ کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ، 
چناں چہ حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا :  
''صِيَامُ يَوْمِ عَرَفَةَ إِنِّي أَحْتَسِبُ عَلَى اللَّهِ أَنْ يُكَفِّرَ السَّنَةَ الَّتِي قَبْلَهُ، وَالسَّنَةَ الَّتِي بَعْدَهُ ''
 :مجھے اللہ تعالی کی ذات سے امید ہے کہ وہ یوم عرفہ کے روزے رکھنے 
کی صورت میں گزشتہ سال اور اگلے سال کے گناہ بخش دے گا۔
(مسلم:1162،ابوداؤد:2425،ترمذی:749،ابن ماجه: 1730، احمد:22530)

اس سال نو ذی الحجہ یعنی یومِ عرفہ انگریزی  تاریخ کے اعتبار سے 16 جون بروز  اتوار کو ہے 
اس لئے اتنی بڑی فضیلت جو سال میں ایک بار آتی ہے اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہئے ، 

 محمد یاسر قاسمی گونڈوی





.

©insta id : mohd_yasir147

#اسلام

12 Love

Black ( عرفہ کے روزہ کی فضیلت ) . ©insta id : mohd_yasir147

#eidmubarak #Quotes  Black ( عرفہ کے روزہ کی فضیلت )












.

©insta id : mohd_yasir147

#eidmubarak

11 Love

بعض اوقات آپ سے شدید محبت کرنے والا شخص بنا کسی خاص وجہ کے چھوٹی چھوٹی بات پر آپ سے جھگڑنے لگتا ہے ، چڑ چڑا ہوجاتا ہے جب کہ در حقیقت وہ ایک ساتھ بہت سارے مسائل کا سامنا کر رہا ہوتاہے ، بہت سارے محاذوں پر آپ کو بتائے بغیر تنہا لڑ رہا ہوتا ہے اور تھک جانے پر بس آپ سے الجھنے لگتاہے mohd_yasir147 . ©insta id : mohd_yasir147

#Quotes  بعض اوقات آپ سے شدید محبت کرنے والا شخص
 بنا کسی خاص وجہ کے چھوٹی چھوٹی بات پر آپ سے جھگڑنے لگتا ہے ،
 چڑ چڑا ہوجاتا ہے 
جب کہ در حقیقت وہ  ایک ساتھ بہت سارے مسائل کا سامنا کر رہا ہوتاہے ،
 بہت سارے محاذوں  پر آپ کو بتائے بغیر تنہا لڑ رہا ہوتا ہے 
اور تھک جانے پر  بس آپ سے الجھنے لگتاہے
mohd_yasir147









.

©insta id : mohd_yasir147

#Life

11 Love

*آغاز محبت* تین سال پہلے آج ہی کی تاریخ کو ہماری محبت کی زندگی کا سنہرہ آغاز ہوا تھا ، وہ دس دسمبر سردیوں کی رات تھی ، ہر طرف پر کیف نظارے تھے ، موسم بلکل پر سکون پرکشش اور لطف اندوز تھا ہم دونوں ایک دوسرے بلکل انجان تھے ، ہمارے ذہنوں میں اب تک ایک دوسرے کے تصوراتی چہرے تھے ، ہم نے کبھی ایک دوسرے کو دیکھا نہیں تھا ، ہمارے دلوں میں محبت کے جزبات گھر چکے تھے ، دل ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ضرور تھے مگر دونوں ایک دوسرے سے اظہار کرتے ہوئے اپنی آنکھیں چرا رہا رہے تھے لیکن دل کے راز کو آخر کب تک دل میں دبایا جا سکتا ہے ، صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا تھا ، دل کے جزبات الفاظ بن کر آخر کار ہونٹوں پر آ ہی گئے ، وہ کہتی ہے ، مجھے آپ سے محبت ہوگئی ، ضروری نہیں کہ آپ بھی ہم سے محبت کریں ، ادھر بھی دل کی دھڑکن تیز ہو چکی تھی ، اظہار محبت کی خواہش ادھر بھی جگی لیکن ، کئی بار ایسا ہوتا ہےکہ انسان کے پاس وہ سب کچھ بیان کرنے کے لئے وہ الفاظ نہیں ہوتے جو اس کے دل میں ہوتا ہے ، محبت ایک ایسا احساس ہے جس کے ملنے کے پہلے ہی اسے کھونے کا ڈر لگنے لگتا ہے ، یہی صورتِ حال ہماری بھی تھی ، مجھے بھی محبت کے حاصل ہونے سے پہلے ہی اسے کھو دینے کا ڈر ستانے لگا تھا ، آغاز سے پہلے ہی میں انجام کو دیکھنے لگا تھا ، لیکن ۔۔۔۔۔۔۔لیکن ۔۔۔۔۔محبت کہاں ہار مانتی ہے ، محبت تو بس محبت ہوتی ہے وہ دماغ کا نہیں بس دل کا سنتی ہے کیوں کہ دل کو بھی معلوم ہے کہ کسی کے پانے یا کھونے کا نام محبت تھوڑی ہے ، وہ تو بس ایک خوبصورت احساس ہے اور ہم ایک دسرے سے محبت کر رہے تھے کوئی سودے بازی نہیں کہ محبت سے پہلے ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کی قسمیں کھاتے وعدہ کرتے ، ہماری ایک دوسرے سے کوئی شرطیں نہیں تھیں ، اور پھر ادھر سے بھی اظہار محبت کے ذریعہ ہم ایک دوسرے کے محبوب بن گئے ، اور اب تک ہم ایک دوسرے کے ساتھ ہیں ، وہ لڑکی جو کبھی اجنبی تھی ، وہ میرے دل کی شہزادی ہے ، میری محبت ہے ، میرا سکون ہے ، میری عزت ہے ، اور ہمیشہ رہے گی ، ہم ساتھ رہیں یا نہ رہیں ، وہ ، اس کی یادیں اور اسکی عزت میرے پاس امانت ہیں ، جس میں ، میں کبھی خیانت نہیں کرونگا ، l love You meri Shahzadi . ( ❤ ) ©insta id : mohd_yasir147

 *آغاز محبت* 

تین سال پہلے آج ہی کی تاریخ کو ہماری محبت کی زندگی  کا سنہرہ آغاز ہوا تھا ،
وہ دس دسمبر سردیوں کی رات تھی ، ہر طرف پر کیف نظارے تھے ،   موسم بلکل پر سکون پرکشش اور لطف اندوز  تھا  
ہم دونوں ایک دوسرے بلکل انجان تھے ،  ہمارے ذہنوں میں اب تک ایک دوسرے کے تصوراتی چہرے تھے  ،
 ہم نے کبھی ایک دوسرے کو دیکھا نہیں تھا ،  
ہمارے دلوں میں محبت کے جزبات گھر چکے تھے ، دل ایک دوسرے کے لئے دھڑکتے ضرور تھے 
مگر دونوں ایک دوسرے سے اظہار کرتے ہوئے اپنی آنکھیں چرا رہا رہے تھے 
لیکن دل کے راز کو آخر کب تک دل میں دبایا جا سکتا ہے ، 
صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا تھا ، دل کے جزبات الفاظ بن کر آخر کار ہونٹوں پر آ ہی گئے ، 
 وہ کہتی ہے ، مجھے آپ سے محبت ہوگئی ، ضروری نہیں کہ آپ بھی ہم سے محبت کریں ،
ادھر بھی دل کی دھڑکن تیز ہو چکی تھی ، اظہار محبت کی خواہش ادھر بھی جگی لیکن ، 
کئی بار ایسا ہوتا ہےکہ انسان کے پاس وہ سب کچھ بیان کرنے کے لئے وہ الفاظ نہیں ہوتے جو اس کے دل میں ہوتا ہے ، 
محبت ایک ایسا احساس ہے جس کے ملنے کے پہلے ہی اسے کھونے کا ڈر لگنے لگتا ہے ، 
یہی صورتِ حال ہماری بھی تھی ، مجھے بھی محبت کے حاصل ہونے سے پہلے ہی اسے کھو دینے کا ڈر ستانے لگا تھا ،
 آغاز سے پہلے ہی میں انجام کو دیکھنے لگا تھا ، 
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔لیکن ۔۔۔۔۔محبت کہاں ہار مانتی ہے ، محبت تو بس محبت ہوتی ہے وہ دماغ کا نہیں بس دل کا سنتی ہے کیوں کہ دل کو بھی معلوم ہے کہ کسی کے پانے یا کھونے کا نام  محبت تھوڑی ہے ،
 وہ تو بس ایک خوبصورت احساس ہے 
اور ہم ایک دسرے سے محبت کر رہے تھے کوئی سودے بازی نہیں کہ محبت سے پہلے ایک دوسرے کے ساتھ رہنے کی قسمیں کھاتے وعدہ کرتے ،   ہماری ایک دوسرے سے کوئی شرطیں نہیں  تھیں ، 
اور پھر ادھر سے بھی اظہار محبت کے ذریعہ ہم ایک دوسرے کے محبوب بن گئے ،
 اور اب تک ہم ایک دوسرے کے ساتھ ہیں ،
وہ لڑکی جو کبھی اجنبی تھی ، وہ میرے دل کی شہزادی ہے ، میری محبت ہے ، میرا سکون ہے ، 
میری عزت ہے ، اور ہمیشہ رہے گی ، ہم ساتھ رہیں یا نہ رہیں ، وہ ، 
اس کی یادیں اور اسکی عزت میرے پاس امانت ہیں ، جس میں ، میں کبھی خیانت نہیں کرونگا ، 
 l love You meri Shahzadi . ( ❤ )

©insta id : mohd_yasir147

16 Love

Trending Topic