بعض اوقات آپ سے شدید محبت کرنے والا شخص
بنا کسی خاص وجہ کے چھوٹی چھوٹی بات پر آپ سے جھگڑنے لگتا ہے ،
چڑ چڑا ہوجاتا ہے
جب کہ در حقیقت وہ ایک ساتھ بہت سارے مسائل کا سامنا کر رہا ہوتاہے ،
بہت سارے محاذوں پر آپ کو بتائے بغیر تنہا لڑ رہا ہوتا ہے
اور تھک جانے پر بس آپ سے الجھنے لگتاہے
mohd_yasir147
.
©insta id : mohd_yasir147
#Life