زندگی میں کبھی ایک وقت ایسا بھی اتا ہے جب آپ کے لئے کچھ لحاظ نا قابل فراموش ہوجاتے ہیں کچھ لحاظ ایسے ہوتے ہیں جن کا دم اپ زندگی بھر بھرتے ہیں لیکن جب اپ کے سامنے والا اس بھرم کو اپ کی کمزروی سمجھے تو پھر اس بھرم کو توڑنہ نہ گزر ہوجاتا ہے اگر اپ ایسا نہ کریے تو سامنے والا اپ کی اس کمزوری کو اپنی طاقت بنا کے اپ کو کسی کچھے گوشت کی طرح اپنی منافقانہ سوچ سے بھون کے پکا۔کے کھا جاۓ جہاں حق منگنے سے نہ۔ملے وہاں بھڑ جانہ ضروری ہے کیونکہ جہاں منگنے نہ ملے۔وہاں بغیر بھڑے بھی نیں ملنا
©Shaikh Ati
#لحاظ #njtshayar
#cards iBaDaT-e iShQ Altab Alam Qureshi @write.era_Arsh محمد Mohammad Farhan Shaikh ✔️