Shaikh Ati

Shaikh Ati

اپنے علاوہ دوسروں کو بھی.سمجھے انھیں بھی.اسپیس دے تکہ وہ بھی اپ کو سمجھے

  • Latest
  • Popular
  • Video

زندگی میں کبھی ایک وقت ایسا بھی اتا ہے جب آپ کے لئے کچھ لحاظ نا قابل فراموش ہوجاتے ہیں کچھ لحاظ ایسے ہوتے ہیں جن کا دم اپ زندگی بھر بھرتے ہیں لیکن جب اپ کے سامنے والا اس بھرم کو اپ کی کمزروی سمجھے تو پھر اس بھرم کو توڑنہ نہ گزر ہوجاتا ہے اگر اپ ایسا نہ کریے تو سامنے والا اپ کی اس کمزوری کو اپنی طاقت بنا کے اپ کو کسی کچھے گوشت کی طرح اپنی منافقانہ سوچ سے بھون کے پکا۔کے کھا جاۓ جہاں حق منگنے سے نہ۔ملے وہاں بھڑ جانہ ضروری ہے کیونکہ جہاں منگنے نہ ملے۔وہاں بغیر بھڑے بھی نیں ملنا ©Shaikh Ati

#njtshayar #لحاظ #cards  زندگی میں  کبھی ایک وقت ایسا بھی اتا ہے  جب آپ   کے لئے کچھ لحاظ نا قابل فراموش ہوجاتے ہیں کچھ لحاظ ایسے ہوتے ہیں جن کا دم اپ  زندگی بھر بھرتے ہیں لیکن جب اپ   کے سامنے والا اس بھرم کو اپ کی کمزروی سمجھے تو پھر اس بھرم کو توڑنہ نہ گزر ہوجاتا ہے اگر اپ ایسا نہ کریے تو سامنے والا اپ کی اس کمزوری کو اپنی طاقت بنا کے اپ کو کسی کچھے گوشت کی طرح اپنی منافقانہ  سوچ سے بھون کے پکا۔کے کھا جاۓ جہاں حق منگنے سے نہ۔ملے وہاں بھڑ جانہ ضروری ہے کیونکہ جہاں منگنے نہ ملے۔وہاں بغیر بھڑے بھی نیں ملنا

©Shaikh Ati

#لحاظ #njtshayar #cards iBaDaT-e iShQ Altab Alam Qureshi @write.era_Arsh محمد Mohammad Farhan Shaikh ✔️

8 Love

جو عورت صرف محبت کے ترازو میں تول جاۓ وہ عورت ذرا کم ہوتی ہے عورت صرف عزت کے تراذو میں برابر ہوتی ہے محبت کا کیا محبت تو طوائف سے بھی ہوجاتی ہے ©Shaikh Ati

#sunkissed #njtshayar #خیال #Tawaif #izzat  جو عورت صرف محبت کے ترازو میں تول جاۓ وہ عورت ذرا کم ہوتی ہے عورت صرف عزت کے تراذو میں برابر ہوتی ہے محبت کا کیا محبت تو طوائف سے بھی ہوجاتی ہے

©Shaikh Ati

پتا ہے جھوٹ کی سرحد کہاں ختم ہوتی ہے ؟ 'سچ' پر وہ لوگ کہتے ہیں نہ کہ جھوٹ کے کوئ پاؤں نہیں ہوتے ! سچ کہتے ہیں لوگ لیکین ! میرا ماننا ہے جھوٹ کے 'پر' ہوتےہیں کیوں کے وہ بیٹھ تھا ہی ایک نہ ایک دن 'سچ' کی منڈیر پر ہے ©Shaikh Ati

#njtshayar #HeartBook #خیال  پتا ہے جھوٹ کی سرحد کہاں ختم ہوتی ہے ؟ 'سچ' پر
 وہ لوگ کہتے ہیں نہ کہ جھوٹ کے کوئ پاؤں نہیں ہوتے ! سچ کہتے ہیں لوگ لیکین !
 میرا ماننا ہے جھوٹ کے 'پر' ہوتےہیں کیوں کے وہ بیٹھ تھا ہی ایک نہ ایک دن 'سچ' کی منڈیر پر ہے

©Shaikh Ati

#njtshayar #HeartBook @Parvinder @love is back @Brijendra rathouriya Swati Mungal Dead bird😍🤘

14 Love

کچھ لوگ۔منتظر ہیں بربادی کی میری کانچ سا بنا دیکھ کے کنکر ہاتھ میں اٹھاۓ پھرتے ہیں ارے کوئ تو بتلاۓ منافقوں کو کانچ ٹوٹ کے بھکر جاۓ تو ہاتھ کسی کے نہیں اتا ©Shaikh Ati

#njtshayar #Hopeless #خیال  کچھ لوگ۔منتظر ہیں بربادی کی میری 
کانچ سا بنا دیکھ کے کنکر ہاتھ میں اٹھاۓ پھرتے ہیں 
ارے کوئ تو بتلاۓ منافقوں کو 
کانچ ٹوٹ کے بھکر جاۓ تو ہاتھ کسی کے نہیں اتا

©Shaikh Ati

#njtshayar #Hopeless @Parvinder @love is back @Brijendra rathouriya Swati Mungal Dead bird😍🤘

9 Love

درد یہ نہیں کے چھوڑنے والا چھوڑ کے چلاگیا اذیت یہ ہے کہ عارضی لوگوں کے ساتھ مستقیل ہوگۓ ہم ©Shaikh Ati

#njtshayar #Hopeless #خیال #درد  درد یہ نہیں کے چھوڑنے والا چھوڑ کے چلاگیا
اذیت یہ ہے کہ عارضی لوگوں کے ساتھ مستقیل ہوگۓ ہم

©Shaikh Ati

#njtshayar #درد #Hopeless @Talib_writes... @mudassir__ Yusuf ISHQ PARAST Rizvi_Writes_Official✍️ khan perfect 💞

10 Love

جھوٹوں کو ہے جھوٹ کی لذت سے مطلب میں کڑوے سچ کو کڑوا ہی لکھوں گا گھنے پیڑ کے نیچے بیٹھ کے پتوں کی چھاؤں کو سایہ ہی لکھوں گا اعتماد کے رشتوں پر شب خون مارنے والوں یقین کے مقتل گاہ میں تمھیں قاتل لکھوں گا زندگی کے۔درد کو سہہ ہے میں نے زندگی کو صحرا بنانے والوں تاریغ کے أوراق میں تمھیں فرعون لکھوں گا تہمتں لگائ گئ جب ذات پر میری تو کچھ عزیز بے وفا نکلے میرے تو أن عزیزوں کو میں ستم گر لکھوں گا ©Shaikh Ati

#findingyourself #njtshayar #خیال #Likhuga  جھوٹوں کو ہے جھوٹ کی لذت سے مطلب 
میں کڑوے سچ کو کڑوا ہی لکھوں گا 

گھنے پیڑ کے نیچے بیٹھ کے 
پتوں کی چھاؤں کو سایہ ہی لکھوں گا

اعتماد کے رشتوں پر شب خون مارنے والوں 
یقین کے مقتل گاہ میں تمھیں قاتل لکھوں گا

زندگی کے۔درد کو سہہ ہے میں نے
زندگی کو صحرا بنانے والوں 
تاریغ کے أوراق میں تمھیں فرعون لکھوں گا

تہمتں لگائ گئ جب ذات پر میری 
تو کچھ عزیز بے وفا نکلے میرے
تو أن عزیزوں کو میں ستم گر لکھوں گا

©Shaikh Ati

#njtshayar #Likhuga #findingyourself ISHQ PARAST Rizvi_Writes_Official✍️ @Binte Zahra طاہر الحسن غزالی رضاحسین رضی شاعری

10 Love

Trending Topic