پیار سے سمجھایا کریں ، بات کیا کریں ، اپنی بات رکھ | اردو Sad Video

"پیار سے سمجھایا کریں ، بات کیا کریں ، اپنی بات رکھا کریں ۔ جب آپشن ہو نرمی سے ، حکمت سے ، دھیمے لہجے میں بات کرنے کی تو ترش و تیز لب و لہجہ یا اگلے کے گلے ہی پڑ جانا صرف بیزار کرے گا بلکہ سامنے والے پریشان حال کو اور اداس کرے گا ۔ اکثر مشاہدہ رہا کہ بات اتنی قیمتی ، گہری اور کارآمد ہوتی ہے لیکن کہنے کا انداز ، وقت اور الفاظ ساری قیمت گرا دیتے ہیں ۔ ایسی تیز ٹون رکھی جاتی ہے یا ایسے ہلکے الفاظ کہ ساری طبیعت ہی مکدر ہوجائے ۔ اپنے جملوں کو مزین کرنا سیکھیے ۔۔۔ اچھے الفاظ اور خوبصورت و معتدل لہجے میں کی گئی بات دل تک اثر رکھتی ہے ۔ ©व@हिD️ "

پیار سے سمجھایا کریں ، بات کیا کریں ، اپنی بات رکھا کریں ۔ جب آپشن ہو نرمی سے ، حکمت سے ، دھیمے لہجے میں بات کرنے کی تو ترش و تیز لب و لہجہ یا اگلے کے گلے ہی پڑ جانا صرف بیزار کرے گا بلکہ سامنے والے پریشان حال کو اور اداس کرے گا ۔ اکثر مشاہدہ رہا کہ بات اتنی قیمتی ، گہری اور کارآمد ہوتی ہے لیکن کہنے کا انداز ، وقت اور الفاظ ساری قیمت گرا دیتے ہیں ۔ ایسی تیز ٹون رکھی جاتی ہے یا ایسے ہلکے الفاظ کہ ساری طبیعت ہی مکدر ہوجائے ۔ اپنے جملوں کو مزین کرنا سیکھیے ۔۔۔ اچھے الفاظ اور خوبصورت و معتدل لہجے میں کی گئی بات دل تک اثر رکھتی ہے ۔ ©व@हिD️

@Khud_Se_Khamoshi @Priya Gour @Author Shivam kumar Mishra @h m alam s @Gautam Kumar @Author Shivam kumar Mishra

People who shared love close

More like this

Trending Topic