व@हिD️

व@हिD️ Lives in Gorakhpur, Uttar Pradesh, India

‏صبر تہذیب ہے__ شاعری کی...!! تُـم سمجھتے ہو بے زبان ہیں ہـم......!!

https://nojoto.onelink.me/Wxeg/8ew0n9sp

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video
#Sad_shayri #SAD  White 
زندگی میں ایمان کے بعد سب سے زیادہ محبت اپنی ذات سے کیجئیے کیونکہ اگر آپ خود سے محبت کریں گے تو جہنم کی آگ سے خود کو بچائیں گے اور جہنم کی آگ سے بچنے کے لیے حقوق الله اور حقوق العباد  دونوں کا ہمیشہ خیال رکھیں گے۔

©व@हिD️

#Sad_shayri @Mukesh Poonia @suresh gulia @Aj stories जादूगर @Author Shivam kumar Mishra जादूगर

153 View

White جب کسی نے چھوڑنا ہو تو اس کے بولنے کا انداز بدل جاتا ہے ©व@हिD️

#sad_shayari #SAD  White جب کسی نے چھوڑنا ہو تو اس کے بولنے کا انداز بدل جاتا ہے

©व@हिD️

#sad_shayari Shayar shree (शायर "श्री") @h m alam s @Lucky Latest @suresh gulia @Aj stories

16 Love

White दिल ना-उमीद तो नहीं नाकाम ही तो है लम्बी है ग़म की शाम मगर शाम ही तो है ©व@हिD️

#Sad_shayri #wishes  White दिल ना-उमीद तो नहीं नाकाम ही तो है 
लम्बी है ग़म की शाम मगर शाम ही तो है

©व@हिD️

#Sad_shayri @Satyaprem Upadhyay @writer Athwal _untold _vibes Hisamuddeen Khan 'hisam' @Amit Kumar

11 Love

#SAD  پیار سے سمجھایا کریں ، بات کیا کریں ، اپنی بات رکھا کریں ۔
جب آپشن ہو نرمی سے ، حکمت سے ، دھیمے لہجے میں بات کرنے کی تو ترش و تیز لب و لہجہ یا اگلے کے گلے ہی پڑ جانا صرف بیزار کرے گا بلکہ سامنے والے پریشان حال کو اور اداس کرے گا ۔ 
اکثر مشاہدہ رہا کہ بات اتنی قیمتی ، گہری اور کارآمد ہوتی ہے لیکن کہنے کا انداز ، وقت اور الفاظ ساری قیمت گرا دیتے ہیں ۔ ایسی تیز ٹون رکھی جاتی ہے یا ایسے ہلکے الفاظ کہ ساری طبیعت ہی مکدر ہوجائے ۔ 
اپنے جملوں کو مزین کرنا سیکھیے ۔۔۔ اچھے الفاظ اور خوبصورت و معتدل لہجے میں کی گئی بات دل تک اثر رکھتی ہے ۔

©व@हिD️

مخلص شخص ہر بار خاموشی اِختیار کر لیتا ہے - اِسلئے نہيں کہ وہ بزدل ہے - بلکہ اِسلئے کہ اٌسکا ضمیر اٌسے اِجازت نہيں دیتا کہ وہ اپنوں کو اٌنہی کے لہجوں میں جواب دے ©व@हिD️

#SAD  مخلص شخص ہر بار خاموشی اِختیار کر لیتا ہے - اِسلئے نہيں کہ
وہ بزدل ہے - بلکہ
اِسلئے کہ اٌسکا ضمیر اٌسے اِجازت نہيں دیتا کہ
 وہ اپنوں کو اٌنہی کے لہجوں میں جواب دے

©व@हिD️

White جانتے بُوجھتے کسی کے دکھ کا سبب نا بنیں کیونکہ دکھ کی سختیاں چہروں سے تو رخصت ہو جاتی ہیں لیکن وه انسان کے اندر اتر کر گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہیں....... ©व@हिD️

#sad_shayari #SAD  White جانتے بُوجھتے کسی کے دکھ کا سبب نا بنیں کیونکہ دکھ کی سختیاں چہروں سے تو رخصت ہو جاتی ہیں لیکن وه انسان کے اندر اتر کر گوشے گوشے کو ویران کر دیتی ہیں.......

©व@हिD️
Trending Topic