ایک اچھا استاد ایک چراغ کی مانند ہوتا ہے جو خود ک | اردو Wishes

"ایک اچھا استاد ایک چراغ کی مانند ہوتا ہے جو خود کو جلا کر دوسروں کو روشن کرتا ہے، مجھے فخر محسوس ہوتا ہے ، کہ میں نے اپنی زندگی میں آپ جیسا استاد پایا ، آپ میری سرشت میں ایک بے مثال استاد ہیں جن کے شرف تلمذ سے میں مستفید ہوا اور آج اس منصب تک پہنچا میں ہمیشہ آپ کا شکر گزار رہوں گا آج کے اس یوم اساتذۂ کے موقع پر میں اپنے دل کی گہرائیوں سے آپ کو یوم اساتذہ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں ہوں ۔ قبول فرمائیں منجانب ارم نواز خان . ©Mr. Eram"

 ایک اچھا استاد ایک چراغ کی مانند ہوتا ہے جو  خود کو جلا
 کر دوسروں کو روشن کرتا ہے، مجھے  فخر محسوس ہوتا ہے ، 
کہ میں نے اپنی زندگی میں آپ  جیسا استاد  پایا ، آپ
 میری سرشت میں ایک بے مثال استاد ہیں جن کے 
شرف تلمذ  سے میں مستفید ہوا اور آج اس منصب تک پہنچا   
 میں  ہمیشہ  آپ کا شکر گزار رہوں گا 
آج کے اس یوم اساتذۂ کے موقع پر  میں اپنے دل کی گہرائیوں 
سے  آپ کو  یوم اساتذہ  کی مبارکباد پیش کرتا ہوں ہوں ۔
 قبول فرمائیں

          منجانب
ارم نواز خان





.

©Mr. Eram

ایک اچھا استاد ایک چراغ کی مانند ہوتا ہے جو خود کو جلا کر دوسروں کو روشن کرتا ہے، مجھے فخر محسوس ہوتا ہے ، کہ میں نے اپنی زندگی میں آپ جیسا استاد پایا ، آپ میری سرشت میں ایک بے مثال استاد ہیں جن کے شرف تلمذ سے میں مستفید ہوا اور آج اس منصب تک پہنچا میں ہمیشہ آپ کا شکر گزار رہوں گا آج کے اس یوم اساتذۂ کے موقع پر میں اپنے دل کی گہرائیوں سے آپ کو یوم اساتذہ کی مبارکباد پیش کرتا ہوں ہوں ۔ قبول فرمائیں منجانب ارم نواز خان . ©Mr. Eram

Teacher day

People who shared love close

More like this

Trending Topic