Mr. Eram

Mr. Eram

  • Latest
  • Popular
  • Video
#Quotes  تھا شوق مجھے بھی زمانہ گھومنے کا بہت 
لیکن اپنا گھر اب اچھا لگتا ہے
💫💥











.

©Mr. Eram

تھا شوق مجھے بھی زمانہ گھومنے کا بہت لیکن اپنا گھر اب اچھا لگتا ہے 💫💥 . ©Mr. Eram

90 View

#good_night #Quotes  White کچھ الفاظ انسان کو بہت زیادہ درد دیتے ہیں
 جب کچھ سوچے سمجھے بغیر کہہ دیے جاتے ہیں











.

©Mr. Eram

#good_night

117 View

#Quotes  جو شخص دوسروں کے غم سے بے غم ہے
 وہ ادمی کہلانے کا مستحق نہیں 
شیخ سعدی










.

©Mr. Eram

جو شخص دوسروں کے غم سے بے غم ہے وہ ادمی کہلانے کا مستحق نہیں شیخ سعدی . ©Mr. Eram

126 View

#Quotes  بھروسہ ایک چھوٹا سا لفظ ہے 
لیکن اسے ثابت کرنے میں پوری عمر گزر جاتی ہے
👌💯









.

©Mr. Eram

بھروسہ ایک چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اسے ثابت کرنے میں پوری عمر گزر جاتی ہے 👌💯 . ©Mr. Eram

126 View

White اساتذہ کے لیے ہم رہبر ہیں ہمیں راستہ دکھانا ہوگا ہم رہنما ہیں ہمارے ساتھ زمانہ ہوگا تیل کافی نہیں اب روشنی کے لیے چراغوں میں ہمیں اپنا لہو جلانا ہوگا ہیں پھلوں سے لدی ہوئی اپنی سب ڈالیاں کھا کر پتھر بھی ہمیں پھول برسانا ہوگا ہے جب پاس ہمارے ہتھوڑا علم کا تراش کر پتھروں کو ہیرا بنانا ہوگا . ©Mr. Eram

#love_shayari #Quotes  White 
اساتذہ کے لیے 
ہم رہبر ہیں ہمیں راستہ دکھانا ہوگا 
ہم رہنما ہیں ہمارے ساتھ زمانہ ہوگا

 تیل کافی نہیں اب روشنی کے لیے
 چراغوں میں ہمیں اپنا لہو جلانا ہوگا 

 ہیں پھلوں سے لدی ہوئی اپنی سب ڈالیاں
 کھا کر پتھر بھی ہمیں پھول برسانا ہوگا

ہے جب  پاس ہمارے ہتھوڑا علم کا 
تراش کر پتھروں کو ہیرا بنانا ہوگا






.

©Mr. Eram

#love_shayari

12 Love

#good_night #Quotes  White جو مخلص ہوں زمانے میں 
وہ ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے...!

💕💫








.

©Mr. Eram

#good_night

117 View

Trending Topic