نہ چھوڑنے کا وعدہ اب نبھا کے رکھنا اُجڑا جو | اردو Video

"نہ چھوڑنے کا وعدہ اب نبھا کے رکھنا اُجڑا جو چمن تھا اب سجھا کے رکھنا قربتوں کی دوریوں کا رشتہ ہے نازک ذرا محتاط رہ کر اِسےاب بنا کے رکھنا میرے زخموں کو پھر سے کُریدنا مت انہیں مجھ سےبھی اب چھپاکےرکھنا مِرےخیالوں پہ بہت سےخراش ہیں پر دوستیوں سے اُن کو اب دبا کے رکھنا محبت بھول گیا تُو کہیں وہ یہ نہ سمجھے رُکنا مت اَزَل اپناقلم اب چلا کے رکھنا ©اَزَلؔ "

نہ چھوڑنے کا وعدہ اب نبھا کے رکھنا اُجڑا جو چمن تھا اب سجھا کے رکھنا قربتوں کی دوریوں کا رشتہ ہے نازک ذرا محتاط رہ کر اِسےاب بنا کے رکھنا میرے زخموں کو پھر سے کُریدنا مت انہیں مجھ سےبھی اب چھپاکےرکھنا مِرےخیالوں پہ بہت سےخراش ہیں پر دوستیوں سے اُن کو اب دبا کے رکھنا محبت بھول گیا تُو کہیں وہ یہ نہ سمجھے رُکنا مت اَزَل اپناقلم اب چلا کے رکھنا ©اَزَلؔ

Ye Rishta Ab Bana k Rakhna ..❤️

#poem
#Poetry
#Poet
#Love
#story
#Pain

People who shared love close

More like this

Trending Topic