اَزَلؔ

اَزَلؔ

My name is Sheraz Akbar, Penname is Azal means beginning of the time, eternity. Poetry is my passion and by profession I am a Psychologist. And I am from Pakistan I hope it's enough. 😊♥️✒️ When I write your dhikr, I do it by performing ablution I write in imaginary prayers seeking to find you Sometimes I get so engrossed in your memory Lost, I write to you face to face I don't find it hard to write these days I just write after talking to your thoughts Traditions that are against love in your city I write them with disrespect in my pen Azal! people appreciate my poetry I swear I just wish her "wow" میرا شیراز اکبر، تخلص اَزَلؔ ہے اور شوق اور سے شاعری کرتا ہوں۔ میں ایک ماہر نفسیات ہوں اور پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں ۔ امید ہے کہ یہ کافی ہوگا۔ 😊♥️✒️ تیرا ذکر جب لکھتا ہوں ، وضو کر کے لکھتا ہوں خیالی نماز میں تجھے پانے کی جستجو کر کے لکھتا ہوں کبھی کبھی تیری یاد میں اتنا ڈوب جاتا ہوں کہ گم ہو کر تجھے خود میں روبرو کر کے لکھتا ہوں آجکل لکھنے میں کچھ خاص محنت نہیں لگتی مجھے بس تیرے خیالوں سے گفتگو کر کے لکھتا ہوں روایات جو محبت کے خلاف ہیں تیرے شہر میں اُنہیں پھر اپنے قلم کو بے آبرو کر کے لکھتا ہوں اَزَلؔ لوگ تو تعریف کرتے ہیں مِری شاعری کی قسم میں فقط اُسکی "واہ" کی آرزو کر کے لکھتا ہوں

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

تہجد کے آنسوں دل میں چاہت ڈالی اب مِرے قریب میں لکھ قادرِ مطلق وہ شخص میرے نصیب میں لکھ یہ عشق کی سمجھ صفحہ ہستی سے مٹا دے تُو یا ذکر اس کا فرض ہر خطبہِ خطیب میں لکھ ناممکنات کی دنیا میں جِس کا انتظار ہے مجھے معجزہ وہ آخر اس کہانی ایک عجیب میں لکھ سب کہتے ہیں عشق لاعلاج اک بیماری ہے پھردیکھنا ذرا وصالِ یارنُسخہِ طبیب میں لکھ اَزَل! تہجد کے کچھ آنسوں اپنے قلم کو پلا کر کام ترا بنےگا، پھر تُو لفظوں کو ترتیب میں لکھ ©اَزَلؔ

#شایری #poem  تہجد کے آنسوں
دل میں چاہت ڈالی اب مِرے قریب میں لکھ
قادرِ   مطلق      وہ شخص      میرے    نصیب    میں   لکھ
یہ  عشق     کی سمجھ  صفحہ      ہستی    سے     مٹا    دے تُو
یا     ذکر     اس کا    فرض    ہر    خطبہِ خطیب      میں    لکھ
ناممکنات    کی    دنیا میں جِس کا   انتظار ہے      مجھے 
معجزہ      وہ    آخر   اس کہانی     ایک عجیب    میں   لکھ
سب کہتے   ہیں عشق    لاعلاج  اک    بیماری ہے
پھردیکھنا    ذرا    وصالِ   یارنُسخہِ طبیب   میں   لکھ
اَزَل!     تہجد    کے   کچھ   آنسوں   اپنے قلم کو پلا کر
کام ترا بنےگا، پھر تُو لفظوں کو ترتیب میں لکھ

©اَزَلؔ

Wo shakhs mere naseeb me likh #Nojoto #Poetry #Love #poem

10 Love

میرے ہارنے سے تجھے تسلی ہے تو ہار جاؤں گا پھر کبھی محبت نہیں ہوگی جسم کے بازار جاؤں گا کپڑوں سے شروع کپڑوں پہ ختم ہوگا مِرا عشق اپنی حیا کے اس حسین لباس کو میں اتار جاؤں گا روایات نےجو زخموں کےقرضے دیئےہیں مجھے دیکھنا واپس سارےدےکے میں ادھار جاؤں گا تجھے چھوڑ کر میرےخسارے ہی خسارے ہونگے ہاں دنیا سے ولی نہیں ابلیس کا طرف دار جاؤں گا اور پھر جذبات کے نام سے بھی مجھے نفرت ہوگی بس جہاں بھی جاؤں گا ہوس کا خریدار جاؤں گا اَزَل! پھر یہ سجدوں کےقصے نہیں ہوں گے یاں بکے قلم سے لکھتا بہت ہی بے کار جاؤں گا ©اَزَلؔ

#شایری #story #alone #Poet #poem  میرے ہارنے سے تجھے تسلی ہے تو ہار جاؤں گا
پھر کبھی محبت نہیں ہوگی جسم کے بازار جاؤں گا
کپڑوں  سے شروع  کپڑوں  پہ ختم  ہوگا  مِرا عشق
اپنی حیا کے اس حسین لباس کو میں اتار جاؤں گا
روایات نےجو زخموں کےقرضے دیئےہیں مجھے
دیکھنا واپس سارےدےکے میں ادھار جاؤں گا
تجھے چھوڑ کر میرےخسارے ہی خسارے ہونگے
ہاں دنیا سے ولی نہیں ابلیس کا طرف دار جاؤں گا
اور پھر جذبات کے نام سے بھی    مجھے نفرت ہوگی
بس   جہاں بھی   جاؤں   گا    ہوس   کا    خریدار   جاؤں   گا
اَزَل! پھر یہ سجدوں کےقصے نہیں ہوں گے یاں
بکے قلم   سے    لکھتا    بہت  ہی  بے کار    جاؤں   گا

©اَزَلؔ

میرے ہارنے سے تجھے تسلی ہے تو ہار جاؤں گا پھر کبھی محبت نہیں ہوگی جسم کے بازار جاؤں گا کپڑوں سے شروع کپڑوں پہ ختم ہوگا مِرا عشق اپنی حیا کے اس حسین لباس کو میں اتار جاؤں گا روایات نےجو زخموں کےقرضے دیئےہیں مجھے دیکھنا واپس سارےدےکے میں ادھار جاؤں گا تجھے چھوڑ کر میرےخسارے ہی خسارے ہونگے ہاں دنیا سے ولی نہیں ابلیس کا طرف دار جاؤں گا

8 Love

#شایری #story #Pain #Poet #poem  نہ چھوڑنے کا وعدہ اب نبھا کے رکھنا
اُجڑا      جو     چمن    تھا    اب سجھا   کے   رکھنا
قربتوں کی دوریوں  کا رشتہ ہے نازک
ذرا محتاط رہ کر اِسےاب بنا کے رکھنا
میرے زخموں کو پھر سے کُریدنا مت
انہیں مجھ سےبھی اب چھپاکےرکھنا
مِرےخیالوں پہ بہت سےخراش ہیں پر
دوستیوں سے اُن کو اب دبا کے رکھنا
محبت   بھول   گیا    تُو    کہیں وہ   یہ   نہ سمجھے
رُکنا مت اَزَل اپناقلم اب چلا کے رکھنا

©اَزَلؔ

Ye Rishta Ab Bana k Rakhna ..❤️ #poem #Poetry #Poet #Love #story #Pain

37 View

میں جی اٹھتا ہوں جب بھی ہستا ہے تو تب ہی تو کہتا ہوں کہ مجھ میں بستا ہے تو یہ قربتیں برقرار رکھنا کبھی چھوڑنا مت تجھے معلوم ہے میرے جینے کا رستا ہے تو میں نے سنا ہے تو ہوتا ہے جسم سے آجکل پھر لعنت ہو تم پر گر عشق اتنا سستا ہےتو تیری عبادت تجھے ہلاک نہ کر دے اے زاہد یہ مے کدے کے طعنے جو مجھے کستا ہے تو تیرا مجھ سے بچھڑنا اب ناممکن ہے یاد رکھ محبوب ! ازل کے قلم سے اب وابستہ ہے تو ©اَزَلؔ

#شایری #lovetaj #Poet #Yaad #poem  میں    جی      اٹھتا       ہوں     جب    بھی      ہستا     ہے    تو
تب ہی تو     کہتا    ہوں   کہ مجھ میں   بستا     ہے    تو
یہ    قربتیں       برقرار       رکھنا      کبھی       چھوڑنا      مت
تجھے معلوم ہے میرے جینے کا رستا ہے تو
میں نے سنا ہے تو ہوتا ہے جسم سے آجکل
پھر لعنت ہو تم پر گر عشق اتنا سستا ہےتو
تیری عبادت تجھے ہلاک نہ کر دے اے زاہد
یہ مے    کدے    کے    طعنے    جو        مجھے کستا ہے تو
تیرا مجھ سے  بچھڑنا  اب ناممکن ہے  یاد رکھ
محبوب ! ازل کے قلم سے اب وابستہ ہے تو

©اَزَلؔ

Repost dear friends. #Poet #Poetry #poem #Love #Yaad #na

8 Love

"انسان رہنے دو" ملنے کی سوچ و گمان کو گمان رہنے دو چھیننا مت یعنی مجھے انسان رہنے دو محبت یاد دلا کر قبریں کیوں کھولتے ہو؟ مِرے اندر قبرستان کو قبرستان رہنے دو محبت تو ممکن نہیں چلیں مان لیتا ہوں پر اب درمیان دوستی کا نشان رہنے دو کیٔ سالوں میں سمجھا نہ سکا یہ اپنی بات بس اب اس دل کو بےزبان رہنے دو کبھی مت کہنا کہ اَزَل یہ شاعری چھوڑ قلم کو میرے عشق کا ترجمان رہنے دو ©اَزَلؔ

#شایری #story #Hindi #Pain #Poet  "انسان رہنے دو"
ملنے   کی سوچ    و      گمان کو       گمان رہنے دو
چھیننا   مت یعنی        مجھے   انسان   رہنے دو
محبت یاد     دلا کر قبریں کیوں کھولتے    ہو؟
مِرے اندر قبرستان کو قبرستان رہنے دو
محبت تو    ممکن نہیں     چلیں      مان    لیتا   ہوں
پر اب  درمیان  دوستی کا نشان رہنے دو
کیٔ     سالوں میں سمجھا     نہ    سکا    یہ   اپنی بات
بس اب اس دل کو بےزبان رہنے دو 
کبھی مت کہنا      کہ اَزَل   یہ شاعری     چھوڑ
قلم کو  میرے عشق کا  ترجمان رہنے دو

©اَزَلؔ

ملنے کی سوچ و گمان کو گمان رہنے دو چھیننا مت یعنی مجھے انسان رہنے دو محبت یاد دلا کر قبریں کیوں کھولتے ہو مِرے اندر قبرستان کو قبرستان رہنے دو محبت تو ممکن نہیں چلیں مان لیتا ہوں پر اب درمیان دوستی کا نشان رہنے دو کیٔ سالوں میں سمجھا نہ سکا اپنی بات اب کہتا ہوں اس دل کو بے زبان رہنے دو

6 Love

زاہد ڈھونڈتا رہا مسجد کے محرابوں میں مجھے ملا ہے ایک چہرے میں خدا میرا ©اَزَلؔ

#شایری #Religion #writer #story #Heart  زاہد ڈھونڈتا رہا مسجد کے محرابوں میں
مجھے ملا ہے ایک چہرے میں خدا میرا

©اَزَلؔ

زاہد ڈھونڈتا رہا مسجد کے محرابوں میں مجھے ملا ہے ایک چہرے میں خدا میرا #Poet #Poetry #Love #story #write

9 Love

Trending Topic