میں جی اٹھتا ہوں جب بھی

"میں جی اٹھتا ہوں جب بھی ہستا ہے تو تب ہی تو کہتا ہوں کہ مجھ میں بستا ہے تو یہ قربتیں برقرار رکھنا کبھی چھوڑنا مت تجھے معلوم ہے میرے جینے کا رستا ہے تو میں نے سنا ہے تو ہوتا ہے جسم سے آجکل پھر لعنت ہو تم پر گر عشق اتنا سستا ہےتو تیری عبادت تجھے ہلاک نہ کر دے اے زاہد یہ مے کدے کے طعنے جو مجھے کستا ہے تو تیرا مجھ سے بچھڑنا اب ناممکن ہے یاد رکھ محبوب ! ازل کے قلم سے اب وابستہ ہے تو ©اَزَلؔ"

 میں    جی      اٹھتا       ہوں     جب    بھی      ہستا     ہے    تو
تب ہی تو     کہتا    ہوں   کہ مجھ میں   بستا     ہے    تو
یہ    قربتیں       برقرار       رکھنا      کبھی       چھوڑنا      مت
تجھے معلوم ہے میرے جینے کا رستا ہے تو
میں نے سنا ہے تو ہوتا ہے جسم سے آجکل
پھر لعنت ہو تم پر گر عشق اتنا سستا ہےتو
تیری عبادت تجھے ہلاک نہ کر دے اے زاہد
یہ مے    کدے    کے    طعنے    جو        مجھے کستا ہے تو
تیرا مجھ سے  بچھڑنا  اب ناممکن ہے  یاد رکھ
محبوب ! ازل کے قلم سے اب وابستہ ہے تو

©اَزَلؔ

میں جی اٹھتا ہوں جب بھی ہستا ہے تو تب ہی تو کہتا ہوں کہ مجھ میں بستا ہے تو یہ قربتیں برقرار رکھنا کبھی چھوڑنا مت تجھے معلوم ہے میرے جینے کا رستا ہے تو میں نے سنا ہے تو ہوتا ہے جسم سے آجکل پھر لعنت ہو تم پر گر عشق اتنا سستا ہےتو تیری عبادت تجھے ہلاک نہ کر دے اے زاہد یہ مے کدے کے طعنے جو مجھے کستا ہے تو تیرا مجھ سے بچھڑنا اب ناممکن ہے یاد رکھ محبوب ! ازل کے قلم سے اب وابستہ ہے تو ©اَزَلؔ

Repost dear friends.

#Poet
#Poetry
#poem
#Love
#Yaad
#na

People who shared love close

More like this

Trending Topic