میرے ہارنے سے تجھے تسلی ہے تو ہار جاؤں گا
پھر کبھی محبت نہیں ہوگی جسم کے بازار جاؤں گا
کپڑوں سے شروع کپڑوں پہ ختم ہوگا مِرا عشق
اپنی حیا کے اس حسین لباس کو میں اتار جاؤں گا
روایات نےجو زخموں کےقرضے دیئےہیں مجھے
دیکھنا واپس سارےدےکے میں ادھار جاؤں گا
تجھے چھوڑ کر میرےخسارے ہی خسارے ہونگے
ہاں دنیا سے ولی نہیں ابلیس کا طرف دار جاؤں گا
اور پھر جذبات کے نام سے بھی مجھے نفرت ہوگی
بس جہاں بھی جاؤں گا ہوس کا خریدار جاؤں گا
اَزَل! پھر یہ سجدوں کےقصے نہیں ہوں گے یاں
بکے قلم سے لکھتا بہت ہی بے کار جاؤں گا
©اَزَلؔ