#NojotoVideoUpload نکل آئیں گے اس چیونٹی کے پر آہس | اردو شاعری اور غز

"#NojotoVideoUpload"

نکل آئیں گے اس چیونٹی کے پر آہستہ آہستہ
پہنچ جاہے گی تجھ تک بھی خبر آہستہ آہستہ

سوا اس کے محبت میں زیادہ کچھ نہیں رکھا
بلا کا درد دیتی ہے مگر آہستہ آہستہ

بہت سے زخم ہیں جن کی مرمت وقت لیتی ہے
خدا کو کوہی جلدی نہیں ہے سنور آہستہ آہستہ

People who shared love close

More like this

Trending Topic