Izzat Ullah

Izzat Ullah

مرے دل پہ تیری محبت کی آیت خدا کی طرف سے اتاری گئی جب #ایم ❤️🥰

  • Latest
  • Popular
  • Video
#plz_follow_my_poetry_page #شاعری #ایم

آجاؤکھبی لمحہُ فرصت میں میرے پاس سالوں سے پڑے اپنے ہی بیمار کو دیکھو #ایم 💔 https://www.facebook.com/profile.php?id=100067755416688&mibextid=ZbWKwL #plz_follow_my_poetry_page

27 View

#plz_follow_my_poetry_page #شاعری #ایم💔

تمہاری سمت سے آتی ہوئی ہواؤں نے مرے چمن کے گلوں کو حیات بخشی ہے #ایم💔 https://www.facebook.com/profile.php?id=100067755416688&mibextid=ZbWKwL #plz_follow_my_poetry_page

27 View

#plz_suport_me_my_poetry_page #شاعری #ایم

تیری آنکھوں پہ میری زندگی قربان جاہے اگر ایک مرتبہ تو میرا کہنا مان جاہے #ایم 💔 https://www.facebook.com/profile.php?id=100067755416688&mibextid=ZbWKwL #plz_suport_me_my_poetry_page

69 View

#شاعری #ایم

یہ بارشیں بھی تم سی ہیں! جو برس گئیں تو بہار ہیں جو ٹھہر گئیں تو قرار ہیں کبھی آگئیں یوں ہی بے سبب کبھی چھا گئیں یوں ہی روز و شب... کبھی شور ہیں کبھی چپ سی ہیں

130 View

#شاعری #ایم #plz

دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تم ہی تو ہو ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تم ہی تو ہو #ایم 💔 https://www.facebook.com/profile.php?id=100067755416688&mibextid=ZbWKwL #plz follow my poetry page and shere your friends plz ☺️

169 View

#شاعری #ایم

تیری تحویل میں ہوں گم گشتہ ‎آکے مجھ کو میرے حوالے کر ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﺍﻟﮭﺠﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ ﮐﺎﻏﺬ ﭘﮧ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ

814 View

Trending Topic