tags

Best ایم Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ایم Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about ایمان مجمل, ایمان, ایمان Ú©ÛŒ تعریف.

  • 6 Followers
  • 15 Stories
  • Video
  • Latest
  • Popular
#plz_follow_my_poetry_page #شاعری #ایم

آجاؤکھبی لمحہُ فرصت میں میرے پاس سالوں سے پڑے اپنے ہی بیمار کو دیکھو #ایم 💔 https://www.facebook.com/profile.php?id=100067755416688&mibextid=ZbWKwL #plz_follow_my_poetry_page

27 View

#plz_suport_me_my_poetry_page #شاعری #ایم

تیری آنکھوں پہ میری زندگی قربان جاہے اگر ایک مرتبہ تو میرا کہنا مان جاہے #ایم 💔 https://www.facebook.com/profile.php?id=100067755416688&mibextid=ZbWKwL #plz_suport_me_my_poetry_page

69 View

#شاعری #ایم

یہ بارشیں بھی تم سی ہیں! جو برس گئیں تو بہار ہیں جو ٹھہر گئیں تو قرار ہیں کبھی آگئیں یوں ہی بے سبب کبھی چھا گئیں یوں ہی روز و شب... کبھی شور ہیں کبھی چپ سی ہیں

130 View

#شاعری #ایم #plz

دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تم ہی تو ہو ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تم ہی تو ہو #ایم 💔 https://www.facebook.com/profile.php?id=100067755416688&mibextid=ZbWKwL #plz follow my poetry page and shere your friends plz ☺️

169 View

#شاعری #ایم

تیری تحویل میں ہوں گم گشتہ ‎آکے مجھ کو میرے حوالے کر ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮐﯽ ﺍﻟﮭﺠﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ ﮐﺎﻏﺬ ﭘﮧ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﺍُﺗﺎﺭﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ

814 View

#شاعری #ایم

نکل آئیں گے اس چیونٹی کے پر آہستہ آہستہ پہنچ جاہے گی تجھ تک بھی خبر آہستہ آہستہ سوا اس کے محبت میں زیادہ کچھ نہیں رکھا بلا کا درد دیتی ہے مگر آہستہ آہستہ بہت سے زخم ہیں جن کی مرمت وقت لیتی ہے خدا کو کوہی جلدی نہیں ہے سنور آہستہ آہستہ

244 View