📣 *جس نے بھی اپنے گناہوں کو ختم کرنا ہے اُس کیلئے لازم ہے کہ وہ “علی ولی اللہ” کی گواہی دے اگر اُسے رسول اللہ ص کے کلام پر یقین ہے* 🚦👉👇
‼️🕋 *رسول اللہ ص کے دور میں بھی 👳مسلمانوں 👳 کو “علی ولی اللہ” سے ہی تکلیف تھی مزید جاننے کیلئے کلام اللہ تلاوت فرمائیں* 👇👇
🔰 رسول اللہ ص نے فرمایا کہ جو لا إله إلا الله کہتا ہے تو آسمان کے دروازے اُس کیلئے کُھل جاتے ہیں (اُس کے فورًا بعد) جو محمد رسول الله کہے تو حق کا چہرہ کھل جاتا ہے اور (حق) اس سے خوش ہوتا ہے (اُس کی فوراً بعد) جو علی ولی اللہ کہتا ہے تو *اللہ بخش دیتا ہے* اس کے تمام گناہوں کو اگرچہ اس ( *علی ولی اللہ کہنے والے کے* ) کے گناہ بارش کے قطروں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔
📚 بحارالانوار جلد 38 صفحہ 318 حدیث 27 عربی (التماس دعا۔ابی اشتر)
🔰 عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله من قال: لا إله إلا الله تفتحت له أبواب السماء، ومن تلاها محمد رسول الله تهلل وجه الحق سبحانه و استبشر بذلك، ومن تلاها علي ولي الله *غفر الله* له ذنوبه ولو كانت بعدد قطر المطر۔
از قلم سید احسن کاظمی
انتخاب ملک حسن علوی
#weather