ملک حسن علوی اعوان

ملک حسن علوی اعوان Lives in Sargodha, Punjab, Pakistan

مقصد حیات فقط اعزاداری مظلوم کربلاؑ

  • Latest
  • Popular
  • Video

رولانے آتی ہے یاد حسینؑ روز مجھے میں وہ نہیں جو محرم کا انتظار کروں سلام یا حسین ؑہائے حسین ؑ ملک حسن علوی اعوان

#sunlight  رولانے آتی ہے یاد حسینؑ روز مجھے
میں وہ نہیں  جو محرم کا انتظار کروں
سلام یا حسین ؑہائے حسین ؑ 
ملک حسن علوی اعوان

#sunlight

7 Love

 😭 گیا جو گھرسے جنازہ وہ لوٹ کر آیا

😭 گیا جو گھرسے جنازہ وہ لوٹ کر آیا

46 View

میں اپنے عزاداری امام حسینؑ کے گروپ میں آنے والے تمام مومنین کا طہے دل سے شکر گزار ہوں تمام مومنین سے اپیل ہے کے گروپ میں عزاداری نوحہ مجالس کی جتنی ہو سکے ویڈیوز آوڈیوز شیئر کریں التماس دعا ملک حسن علوی ملک وقار علوی ایڈمن واٹس ایپ گروپ نوحے قصیدے مجالس منقبت

#Silence  میں اپنے عزاداری امام حسینؑ کے گروپ میں آنے والے تمام مومنین کا طہے دل سے شکر گزار ہوں تمام مومنین سے اپیل ہے کے گروپ میں عزاداری نوحہ مجالس کی جتنی ہو سکے ویڈیوز آوڈیوز شیئر کریں 
التماس دعا
ملک حسن علوی 
ملک وقار علوی 
ایڈمن واٹس ایپ گروپ
نوحے قصیدے مجالس منقبت

#Silence

9 Love

📣 *جس نے بھی اپنے گناہوں کو ختم کرنا ہے اُس کیلئے لازم ہے کہ وہ “علی ولی اللہ” کی گواہی دے اگر اُسے رسول اللہ ص کے کلام پر یقین ہے* 🚦👉👇 ‼️🕋 *رسول اللہ ص کے دور میں بھی 👳مسلمانوں 👳 کو “علی ولی اللہ” سے ہی تکلیف تھی مزید جاننے کیلئے کلام اللہ تلاوت فرمائیں* 👇👇 🔰 رسول اللہ ص نے فرمایا کہ جو لا إله إلا الله کہتا ہے تو آسمان کے دروازے اُس کیلئے کُھل جاتے ہیں (اُس کے فورًا بعد) جو محمد رسول الله کہے تو حق کا چہرہ کھل جاتا ہے اور (حق) اس سے خوش ہوتا ہے (اُس کی فوراً بعد) جو علی ولی اللہ کہتا ہے تو *اللہ بخش دیتا ہے* اس کے تمام گناہوں کو اگرچہ اس ( *علی ولی اللہ کہنے والے کے* ) کے گناہ بارش کے قطروں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔ 📚 بحارالانوار جلد 38 صفحہ 318 حدیث 27 عربی (التماس دعا۔ابی اشتر) 🔰 عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله من قال: لا إله إلا الله تفتحت له أبواب السماء، ومن تلاها محمد رسول الله تهلل وجه الحق سبحانه و استبشر بذلك، ومن تلاها علي ولي الله *غفر الله* له ذنوبه ولو كانت بعدد قطر المطر۔ از قلم سید احسن کاظمی انتخاب ملک حسن علوی

#weather  📣 *جس نے بھی اپنے گناہوں کو ختم کرنا ہے اُس کیلئے لازم ہے کہ وہ “علی ولی اللہ” کی گواہی دے اگر اُسے رسول اللہ ص کے کلام پر یقین ہے* 🚦👉👇

‼️🕋 *رسول اللہ ص کے دور میں بھی 👳مسلمانوں 👳 کو “علی ولی اللہ” سے ہی تکلیف تھی مزید جاننے کیلئے کلام اللہ تلاوت فرمائیں* 👇👇

🔰 رسول اللہ ص نے فرمایا کہ جو لا إله إلا الله کہتا ہے تو آسمان کے دروازے اُس کیلئے کُھل جاتے ہیں (اُس کے فورًا بعد) جو محمد رسول الله کہے تو حق کا چہرہ کھل جاتا ہے اور (حق) اس سے خوش ہوتا ہے (اُس کی فوراً بعد) جو علی ولی اللہ کہتا ہے تو *اللہ بخش دیتا ہے*  اس کے تمام گناہوں کو اگرچہ اس ( *علی ولی اللہ کہنے والے کے* ) کے گناہ بارش کے قطروں کے برابر ہی کیوں نہ ہوں۔

📚 بحارالانوار جلد 38 صفحہ 318 حدیث 27 عربی (التماس دعا۔ابی اشتر) 

🔰 عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله من قال: لا إله إلا الله تفتحت له أبواب السماء، ومن تلاها  محمد رسول الله تهلل وجه الحق سبحانه و استبشر بذلك، ومن تلاها  علي ولي الله *غفر الله* له ذنوبه ولو كانت بعدد قطر المطر۔
از قلم سید احسن کاظمی
انتخاب ملک حسن علوی

#weather

9 Love

اموات کی وباء سے نکلنے کے واسطے نسخہ لیا کتابِ ولایت کو کھول کر امکان میں کرونا کے ہر اک مریض کو خاک شفا پلایئے پانی میں گھول کر💗🙏 ملک حسن علوی از قلم قلیم اختر قلیم

#eidmubarak  اموات کی وباء سے نکلنے کے واسطے
نسخہ لیا کتابِ ولایت کو کھول کر
امکان میں کرونا کے ہر اک مریض کو
خاک شفا پلایئے پانی میں گھول کر💗🙏
ملک حسن علوی
از قلم قلیم اختر قلیم

ہمارا مکمل تعارف یہ ہے کہ بندے اللہ کے ہیں، امتی محمد مصطفٰیؐ کے ہیں، شیعہ علیؑ کے ہیں، عزاراد حسینؑ کے ہیں، منتظر امام زمانہؑ کے ہیں، مذہب جعفری ہے! مولانا کمیل مہدوی

#depression  ہمارا مکمل تعارف یہ ہے کہ بندے اللہ کے ہیں، امتی محمد مصطفٰیؐ کے ہیں، شیعہ علیؑ کے ہیں، عزاراد حسینؑ کے ہیں، منتظر امام زمانہؑ کے ہیں، مذہب جعفری ہے!
مولانا کمیل مہدوی

#depression

10 Love

Trending Topic