You are beautiful میری آنکھیں ہیں تیری زلف کی آغو | اردو شاعری۔

"You are beautiful میری آنکھیں ہیں تیری زلف کی آغوش میں جاناں تیری مخمور آنکھوں سے ہوئی مد ہوش ہیں جاناں نہیں معلوم میخانے کے در، ساقی، شراب و جام خمار حسن قاتل سے ابھی بے ہوش ہیں جاناں #دیوان_شوق ©Nadeem Sarwar"

 You are beautiful 
میری آنکھیں ہیں تیری زلف کی آغوش میں جاناں
تیری مخمور آنکھوں سے ہوئی مد ہوش ہیں جاناں
نہیں معلوم میخانے کے در، ساقی، شراب و جام
خمار حسن قاتل سے ابھی بے ہوش ہیں جاناں

#دیوان_شوق

©Nadeem Sarwar

You are beautiful میری آنکھیں ہیں تیری زلف کی آغوش میں جاناں تیری مخمور آنکھوں سے ہوئی مد ہوش ہیں جاناں نہیں معلوم میخانے کے در، ساقی، شراب و جام خمار حسن قاتل سے ابھی بے ہوش ہیں جاناں #دیوان_شوق ©Nadeem Sarwar

#دیوان_شوق

People who shared love close

More like this

Trending Topic