"کسی مْستحق کو ڈھونڈ کر اْس کے کفن کو ڈھک دو
حالات دیکھو اور خواہشاتِ من کو ڈھک دو
نہیں ضرورت محفلوں کی رونقوں کی اس بار
نبی کے نام پر غریب کی بیٹی کے تن کو ڈھک دو"
کسی مْستحق کو ڈھونڈ کر اْس کے کفن کو ڈھک دو
حالات دیکھو اور خواہشاتِ من کو ڈھک دو
نہیں ضرورت محفلوں کی رونقوں کی اس بار
نبی کے نام پر غریب کی بیٹی کے تن کو ڈھک دو