Ahtisham Abbas Qureshi

Ahtisham Abbas Qureshi

  • Latest
  • Popular
  • Video

me apne kafn pr ye saaf saaf likh k maroo ga meri mot me mre apne bhi shamil hain ©Ahtisham Abbas Qureshi

#ColdMoon  me apne kafn pr ye saaf saaf likh k maroo ga



meri mot me mre apne bhi shamil hain

©Ahtisham Abbas Qureshi

#ColdMoon

12 Love

ادبی ادب

 ادبی  ادب

ادبی ادب

10 Love

ادبی ادب

 ادبی   ادب

ادبی ادب

8 Love

Poetry and you #Ahtisham Qureshi

#PoetryAndYou #Ahtisham  Poetry and you  #Ahtisham Qureshi

تھا یہ میرا کبھی سب کو بتاۓ گی شام وہ تیرے واسطے بھی آنسوة بہاۓ گی شام وہ دل ٹوٹا ہے مگر پھر بھی یہی وِرد پڑھ رہا ہے کبھی نہ کبھی لوٹ کر آۓ گی شام وہ

#Dussehra  تھا یہ میرا کبھی سب کو بتاۓ گی شام وہ
تیرے واسطے بھی آنسوة  بہاۓ گی شام وہ

دل ٹوٹا ہے مگر پھر بھی یہی وِرد پڑھ رہا ہے
کبھی نہ کبھی لوٹ کر آۓ گی شام وہ

#Dussehra

9 Love

کسی مْستحق کو ڈھونڈ کر اْس کے کفن کو ڈھک دو حالات دیکھو اور خواہشاتِ من کو ڈھک دو نہیں ضرورت محفلوں کی رونقوں کی اس بار نبی کے نام پر غریب کی بیٹی کے تن کو ڈھک دو

#Hopeless  کسی مْستحق کو ڈھونڈ کر اْس کے کفن کو ڈھک دو
حالات دیکھو اور خواہشاتِ من کو ڈھک دو

نہیں ضرورت محفلوں کی رونقوں کی اس بار
نبی کے نام پر غریب کی بیٹی کے تن کو ڈھک دو

#Hopeless

13 Love

Trending Topic